Nazir Nagri
banner
nazirnagri.bsky.social
Nazir Nagri
@nazirnagri.bsky.social
1.7K followers 2.9K following 190 posts
Speak the truth, even if your voice shakes | Bhuttoism is my ideology 🇱🇾 Long live Palestine 🇵🇸
Posts Media Videos Starter Packs
انقلاب سے پہلے اور بعد کی صورتحال، اسکی پلاننگ، نئے آنے والے چیلنجز سے نمٹنے کی پلاننگ، عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مکروہ چہرے انکے عزائم پروپگنڈا کس طرح عوام میں پروان چڑھتا، کیا اور کونسے مفادات حاصل کرتے اور اسکے کیا نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ بہت کچھ سیکھنے سمجھنے کو دستیاب ہے۔
سیاست میں دلچسپی لینے والے دوست تعصب کی عینک پس پشت رکھ کر شام کی موجودہ صورتحال کا ضرور مطالعہ کریں۔
نفرت، دکھ، درد، صعوبتیں، تاریکی اور انقلاب کا رومانس،
We gonna hear the word "Genocide" from the PTI soon to make it easy to hear and normal in daily life. When you connect the dots from Syria, Egypt, Jordan, America, the UK, the US, and Canada's environment. It will be easier to understand.
PTI, having the most powerful and impactful social media platforms, is just trying to normalize words like massacre just after I*sr*el lost in Lebanon after massacring and is now trying to face-saving among humanity.
Reposted by Nazir Nagri
جو لوگ
@azazsyed.bsky.social
&
@hamidmir.bsky.social
Etc
پی ٹی آئی کو ابھی بھی سیاسی جماعت سمجھ کر ڈائیلاگ
کی پات کرتے ھیں وہ واقعی عقل سے پیدل ھیں،
Sona nh hy kya apny 😅
Reposted by Nazir Nagri
یہ کام مجھ سے نہیں ہوگا. ایسا نہیں ہوں میں. 🙄
Reposted by Nazir Nagri
Final call is going to be the final nail in the coffin of PTI, Finger crossed 🤞
جلیانوالہ باغ امرتسر میں ہوا کیا تھا تمہیں کچھ پتہ بھی ہے؟؟
Reposted by Nazir Nagri
Substance without all the hate: Blue Sky
All the hate without any substance: X
Reposted by Nazir Nagri
۔فیصل کریم کنڈی صاب کافی خوش ھیں
Reposted by Nazir Nagri
An insane amount of Israeli airstrikes targeting #Beirut in #Lebanon.
Reposted by Nazir Nagri
صورتِ حال یہ ہے کہ.
PTI is being trapped.
😂😁🤣😂🤣
Reposted by Nazir Nagri
Hahah kaptaan ki pics bhi leaks hogayen 🥲🤣
‏پی ٹی آئی والے ایک اور عمران خان لے آئے۔
تم مٹا نا سکو گے یہ عقیدت 🔥
‎#Dchock
‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی سیاست کا جنازہ نکال دیا اب صرف تدفین باقی ہے۔
#DChowk
#Pakistan
یہ لال ہرا پٹہ کاندھے پر ڈلوا کر لایا گیا تھا۔ اب اتار دیا گیا ہے۔ دونوں جمہوری اقدار میں قابلِ مذمت ہے۔
لائے جانے پر خوشی آپکو تھی، تو جانے کا بھی غم بھی فطرتاً آپ کو ہی ہوگا۔
بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے، اور اگر واقعی پاکستان کا بھلا چاہتے ہو تو سیاست کرنے سے پہلے سیاست سیکھو۔
وسلام
Reposted by Nazir Nagri
‏۵ ہزار سالہ انسانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے جب بداخلاق، بدتمیز، اور بےہودہ لوگوں پہ مشتمل گروہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہا ہے۔

‎#ٹوٹ_بٹوٹ
Boring yawr 🥱😂

🚨🚨
‏زین قریشی،عامر ڈوگر اور معین ریاض گرفتار۔
آج 24 نومبر ہے اور بلیو اسکائی تو بغیر وی پی بھی چل رہا ہے کیا بات ہے 😍♥️💙
شہر کے شہر تو بند ہیں تحریک انصاف نے بھی تو یہی کرنا تھا آپنے دوبارہ خندقیں کیوں کھود ڈالی؟ 💔
آج 24 نومبر تحریک انصاف کی اخری کال احتجاج و ممکنہ دھرنہ کی کال ہے۔ اب تک آپکے شہر میں کیا صورتحال ہے ؟