جنھوں نے(توحید)سے انکار کر دیا ہے،اُنکے لیےآگ کے کپڑے تراشےجائیںگے،اُنکے سروں کےاوپر سےکھولتا ہوا پانی انڈیلاجائےگا۔ اُنکےپیٹ کے اندرجو کچھ ہے،سب اُس سے پگھل جائےگا اوراُنکی کھالیں بھی۔اُنکی سرکوبی کےلیےلوہے کےہتھوڑےہونگے
وہ اُس سے، اُسکے کسی عذاب سے بھی جب جب نکلناچاہیں گے،دوبارہ اُسی میں دھکیل دیےجائیں گے