M Uzair Angaria 🇵🇰
banner
muzair089.bsky.social
M Uzair Angaria 🇵🇰
@muzair089.bsky.social
57 followers 76 following 9 posts
(Socail Media Co-ordinator PSF South) 𝑷𝑷𝑷 𝑺𝒐𝒖𝒕𝒉 𝑳𝒚𝒂𝒓𝒊 𝑴𝒆𝒎𝒃𝒆𝒓 𝒐𝒇 #MediaCellPPPLyari
Posts Media Videos Starter Packs
Happy 57th Foundation Day to all PPP workers, supporters, and well-wishers! Let us reiterate our commitment to the party's ideology and continue our struggle for a better Pakistan. #PPPFoundationDay #57YearsOfStruggle
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
گیم دلچسپ ہو گئی ہے، مظاہرین کی لیڈر بشری بی بی ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کردار ثانوی ہو چکا ہے۔ بشری بی بی نہ صرف خود ڈی چوک جانا چاہتی ہیں بلکہ علی امین گنڈاپور کو بھی لے جانا چاہتی ہیں۔ کارکنوں سے کہہ دیا ہے کہ وہ علی امین گنڈاپور کو ڈی چوک لے کر چلیں۔
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
The Sindh government has launched an innovative e-taxi program to create job opportunities for youth in the province.
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @sharjeelinam
@MediaCellPPP @PPPDigital_
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
‏سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی، اسلام آباد میں شرپسندوں کی جانب سے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے اور 4 جوانوں کے شہادت کی مذمت ۔

شرپسندوں نے قانون کی حکمرانی کو روندا ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر ناقابل معافی حملہ کیا گیا،

سنیئر وزیر شرجیل انعام میمن ۔
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari strongly condemns the attack on Rangers personnel on Srinagar Highway in Islamabad.

Read More: ppp.org.pk/pr/32976/
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
پاکستان پیپلزپارٹی کا 57واں یوم تاسیس پارٹی قیادت کے احکامات کی روشنی میں 30نومبر کو ضلع ہیڈکوارٹر میرپور ماتھیلو میں منایا جائے گا۔
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @sajjadbhuttoppp.bsky.social
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
November 26, 2007 Achieves: Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto purchasing sweets from a vendor upon her arrival at city Court in her hometown Larkana to submit her nomination papers.
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے لئے تین لاکھ گھر بنا کر متاثرین کے حوالے کیئے جاچکے ہیں
جبکہ مزید آٹھ لاکھ دس ہزار مکانات تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔
@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
Former President PPP South Khalil Hoath joins the celebrations as Hashir Bin Uzair, son of PPP Rehnuma Uzair Rustam Baloch, ties the knot!
Congratulations to the newlyweds!

#PPPFamily #WeddingCelebrations
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
فریال تالپور سےملاقات کے دوران وفد نے پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے جاری تیاریوں پر بھی بریفنگ دی

فریال تالپور کی وفد میں شامل ارکان کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے منشور پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کی روشنی میں تھرپارکر میں عوامی مسائل کے حل اور ترقی کا عمل تیز کرنے میں اپنا بھرپور حصہ ملائیں: فریال تالپو ر کی وفد کو ہدایت

تھرپارکر سے منتخب پارٹی کے ارکانِ اسمبلی اور بلدیاتی نمائندے تھری جیالوں کے مسائل بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کریں: فریال تالپور
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰


پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات

فریال تالپور سے پی پی پی ضلع تھرپارکر کے صدر و ڈسٹرکٹ کاوَنسل کے چیئرمین ڈاکٹر غلام حیدر سمیجو، ایم این اے امیر علی شاہ جیلانی اور ایم پی اے ارباب لطف اللہ کی ملاقات
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32961/
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari expresses deep concern over the deteriorating law and order situation in the Kurram district of Khyber Pakhtunkhwa.

Read More: ppp.org.pk/pr/32963/
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر پیغام

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32965/
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32969/?am...
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari's message on the International Day for the Elimination of Violence against Women.

Read More: ppp.org.pk/pr/32967/
Reposted by M Uzair Angaria 🇵🇰
President Asif Ali Zardari's message on the International Day for the Elimination of Violence against Women.

Read More: ppp.org.pk/pr/32972/
سندھ حکومت نے ہمیشہ سکھر ائی بی اے کو سپورٹ کیا ہے، صوبائی وزیر برائے توانائی پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ ۔
#ProgressiveSindh #VisionSindh
ملیر ایکسپیریس وے، کورنگی کازوے اور کریم آباد انڈد پاس اہم منصوبے ہیں ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ۔
#ProgressiveSindh #VisionSindh
عوام نے 24 نومبر کی کال مسترد کردی ، سینیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن ۔
#ProgressiveSindh #VisionSindh