@mrsjunaidahmed.bsky.social
510 followers 270 following 1.4K posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted
مرشد شرم کر چوریاں چھڈو
Reposted
‏تُو نے اِک دن ہمیں ناکام کہا اور ہم نے
‏خود کو اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا

‏سرور خان سرور
Reposted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب ریونیو اتھارٹی میں 130 انفورسمنٹ آفیسرز کی بھرتی کی منظوری دیدی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائر کار 30 اضلاع تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Reposted
دلِ فسردہ میں پھر دھڑکنوں کا شور اٹھا
یہ بیٹھے بیٹھے مجھے کِن دنوں کی یاد آئی

ناصر کاظمی
Reposted
Shocking! 🤭😮

On an Air China’s flight from Hangzhou to Incheon, a passenger's lithium battery caught fire.
Never allow batteries on board in any flight.😥😥
Reposted
Brave 💪 Bird who love cricket 🏏🥰🥰🥰
Reposted
Reposted
‏پھر اک طرف سے بہت روشنی پڑی مجھ پر
‏میں اپنے آپ کو سارا دکھائی دینے لگا

‏ فیصل ہاشمی
Reposted
بس مجھ سے رفو ہوتے ترے زخمِ تمنا
اور کوئی بھی مرہم تُجھے آرام نہ دیتا

احمد عبداللہ