Khasshamabid
khassham804.bsky.social
Khasshamabid
@khassham804.bsky.social
370 followers 370 following 160 posts
Ali da mlang me ty Ali da❤️❤️❤️❤️❤️ twitter.com/search/from:@khassham786 https://x.com/khassham786?t=o5Nipp9NOZOTPa-dHPTkiQ&s=09
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned


قوم سے نا اہلی اپنی یوں چھپائی گئی
مکتبوں میں جھوٹی تاریخ پڑھائی گئی
دیکھ کے ظُلم و ستم دوستو چاروں طرف
یوں لگے ہے جیسے دُنیا سے خُدائی گئی
طوقِ غلامی کا تو بوجھ اُٹھا لیتے ہیں
ہم سے مگر ایک برچھی نہ اُٹھائی گئی
اب کے نگہباں نے بھی کسر نہ چھوڑی کوئی
ہم پہ اندھیرے میں گولی ہے چلائی گئی
سلیم جمال👇
Reposted by Khasshamabid
Reposted by Khasshamabid
Reposted by Khasshamabid
تاریخ گواہ ہے!
کہ خیبرپختونخوا میں صرف 3 سال امن رہا۔
اور وہ دور وزیراعظم عمران خان کا دور تھا۔
Reposted by Khasshamabid
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀

`نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:`

"روزہ ڈھال ہے۔۔۔پس جب کوئی روزہ رکھے تو نہ فحش کلامی کرے اور نہ ہی شور مچائے۔۔۔اگر کوئی اسے گالی دے یا اس سے جھگڑا کرے تو وہ کہہ دے میں روزے سے ہوں۔۔۔میں روزے سے ہوں۔۔۔"

( صحیح مسلم: 1151)
زندگی دو دن پر مشتمل ہے''
ایک آپ کے لیے اور ایک آپ کے خلاف۔
پس جب یہ تمہارے حق میں ہو تو غرور اور لالچ نہ کرو اور جب تمہارے خلاف ہو تو صبر کرو کیونکہ دونوں دن تمہارے لیے امتحان ہیں۔
دو سجدوں کے درمیان پڑھنا چاہیئے۔۔
آمین
Reposted by Khasshamabid
Reposted by Khasshamabid
کسی کی عادت ہوجانا ۔
محبت سے بھی زیادہ خطرناک ہے
Reposted by Khasshamabid
بے حیائی سے دل سخت
صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤️💚
Reposted by Khasshamabid
ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ باد
جسم میں جب تک جان رہے
یہ تیرا ایمان رہے
سدا رہے یہ تجھ کو یاد
ختم نبوت زندہ باد
ختم نبوت ہے ایمان
ختم نبوت دین کی جان
یہ اسلام کی ہے بنیاد
ختم نبوت زندہ باد
اس سے کرے گا جو انکار
وہ اسلام کا ہے غدار
دین ہوا اس کا برباد
ختم نبوت زندہ باد
1/2
‏‎#اردلی_اعظم
عمران خان نے اک لفظ یوز کیا ہے کہ
شہباز شریف ‎#اردلی ہے۔
اگر کسی کو پتہ ہے تو کومنٹ میں لکھے اردلی کیا ہوتا ہے اس کا کیا کام ہوتا ہے یہ کس محکمے میں ہوتا ہے۔
قسم کھا کر کہہ سکتا ہوں میں نے یہ لفظ آج زندگی میں پہلی بار سنا ہے ہوسکتا ہے آپ نے بھی پہلی بار ہی سنا ہو۔۔۔👇
ہماری سیاست میں سب سے بڑا منافق
سویزرلینڈ سے کرائی گئی سرجری رحیم یار خان میں تہس نہس
قوم دوبارہ سرجری کروانے کا خرچہ اٹھانے کیلئے تیار رہے
😂🙈
کیا آپ نے dm بند کیا ہوا ہے میرا
اوکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غصہ پی لو چائے تو پیتی نہیں ہو آپ
فالو بیک نہیں کیا آپ نے چیک کریں
ہو نہیں سکتا یہ لکھا تھا
ھاھاھاھھاھا
چل جھوٹی۔۔۔
ہونٹوں سکتا
Reposted by Khasshamabid