عاصم منیر میں تمہارے لیے اس قبرستان میں آیا ہوں لوگوں نے مجھے ڈرایا کہ نہ کرو یہ تمہاری بیوی اور تمہیں ننگا کر کے ایک دوسرے کے سامنے کھڑا کر دے گا لیکن میں تمہیں بتانا چاہتا ہوں تم نے بھی ایک دن اسی قبر میں آنا ہے اے فرعون اپنی عوام پر ظلم بند کر دے
۔۔۔آپ لوگ گھروں میں بیٹھے اور ہم لوگوں نے آپ کی جگہ پر الیکشن لڑا ورکرز نے ماریں کھائیں اپنے گھر تڑوائے بغیر کسی عہدے اور لالچ کے آپ شاید ان لوگوں کو جانتے بھی نا ہوں ۔۔لیکن آپ سب جواب دیں آپ نے خان صاحب کی رہائی کے لیے کیا کیا ؟؟؟ #بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو