IdreesKhan
banner
idreeskhan89.bsky.social
IdreesKhan
@idreeskhan89.bsky.social
140 followers 18 following 64 posts
This is me IDREESKHAN (IK).I am here only for supporting IMRAN KHAN who is the most honestly leader of all muslim world ❤💖
Posts Media Videos Starter Packs
‏عمران خان کے نامزد ‎@SohailAfridiISF خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلی منتخب
Thank you Imran Khan ❤️
لگتا ہے خان صاحب جیل میں علی آمین گنڈاپور کے 90 دن کاونٹ کر رہا تھا 😂
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب‬⁩
‏⁧‫#ہمیں_ہے_حکم_اذاں‬⁩
بڑی خبر ، سپریم کورٹ نے عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت منظور کر لی
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
Wait our time is coming 💪
پاکستانیوں اتنا تو کر سکتے ہو کہ اس تصویر کو وائرل کردو
میرے پاکستانیو، آپ نے متحد رہنا ہے اور صوبائیت کی آگ بھڑکانے کی کوشش کا بالکل حصہ نہیں بننا
ہمارے مطالبات کو نہ مانا گیا تو ۱۴ دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے
شہداء کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر بین الاقوامی فورم پر لے کر جائیں گے۔
ماشاءاللہ ❤
“𝐓𝐡𝐞 𝐈𝐒𝐈 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐫𝐨𝐥𝐬 𝐚𝐥𝐥 𝐚𝐝𝐦𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐦𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫𝐬 𝐫𝐞𝐥𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐦𝐲 𝐢𝐦𝐩𝐫𝐢𝐬𝐨𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭. 𝐈’𝐦 𝐬𝐚𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐭 𝐚𝐠𝐚𝐢𝐧: 𝐢𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞, 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐫𝐦𝐲 𝐂𝐡𝐢𝐞𝐟 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐆 𝐈𝐒𝐈 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.”
- 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧
کل جو تمہارے دادا نے ہمیں پنجاب سے الگ ہونے کی درس دیتی تھی آج تم اس پنجاب کے ٹٹو بن گئے۔
Shame on ur politition
جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلہ کاٹتی ہے۔
ایسی تلوار مع صاحب تلوار پہ تھو۔‏
زور کے سامنے کمزور،تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر ترے عدل کے معیار پہ تُھو۔
کاٹ کے رکھ دیا دنیا سے تری دانش نے
اے عدو ساز، تری دانشِ بیمار پہ تُھو۔
کسی مسلمان کو نماز ادا کرتے ہوئے شہید کرنے کا اعزاز پہلے اسرائیل کو حاصل تھا اب ریاست پاکستان کو بھی حاصل ہوگیا
💔😭
ایک طرف ہتھیار اور دوسری طرف خالی ہاتھ
جب دونوں طرف ہتھیار ہوں تو پھر 93000 پتلونیں اتر جاتی ہیں