hum71.bsky.social
@hum71.bsky.social
13 followers 170 following 150 posts
Posts Media Videos Starter Packs
ویسے کم چنگا سی آویں پاگل بنا دینا پیسے بٹورو 🤣
اللہ اپکو صحت دے آمین
خمار غم ہے ، مہکتی فضا میں جیتے ہیں
تیرے خیال کی آب و ہوا میں جیتے ہیں

بڑے تپاک سے ملتے ہیں ملنے والے مجھے
وہ میرے دوست ہیں ، تیری وفا میں جیتے ہیں

نہ بات پوری ہوئی تھی ، کے رات ٹوٹ گئی
ادھورے خواب کی آدھی سزا میں جیتے ہیں
آسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح الخیر 🌹🌹
خون سفید ہو گے نے پائین 🙄
تھوڑی دیر ہی لگتی ہے 🙄
کوئی اٹکا ہوا ہے پل شاید
وقت میں پڑ گیا ہے بل شاید

لب پہ آئی مری غزل شاید
وہ اکیلے ہیں آج کل شاید

دل اگر ہے تو درد بھی ہوگا
اس کا کوئی نہیں ہے حل شاید

🙄💔
آسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ❣️🌹
نام تو سنت کے مطابق رکھنے چاہیے 🙄
جی شکریہ مجھے پتا ہی نہیں چلا 🤣
بہت شکریہ آپ نے بتا دیا کہ یہ سارہ ہیں میں نے اسے ہی اپکو تکلیف دی بلکے یہ کہہ سکتے ہیں کہ اپکو تکلیف ہوئی 🙄
Yeh ab Purana naam kon saa thaa apna butt sb
Yeh kon Hain apna Dr Sibah 🙄
Samjh tum KO aai Nahi awaiyn wah 🙄
Reposted
میں ایکس پر ہوں (سارہ کے نام سے ہی) پہلا اکاؤنٹ لاگ ان نہیں ہو رہا تھا کسی وجہ سے تو نیا بنالیا. اسے چلانے میں اتنا مزہ ایا کہ پہلا جب لاگ ان ہوگیا تو بھی نہیں چلایا🤭
Reposted
میرے علاوہ کوئی بھی نہیں۔۔۔۔اور آپ تو ایکس پر بھی نہیں آتیں۔وجہ؟
Reposted
اج بہت عرصے بعد یہاں آئی تو پتہ چلا اور بھی کوئی یہ ایپ استعمال نہیں کر رہا سارے انگریزی اکاؤنٹس ہیں ٹائم لائن پر ( اور انگریزی تو ہمیں آتی نہیں 🙃🙃🙃) 🤭🤭🤭 گڈ👍👍👍