Healing Hands
banner
healinghands9.bsky.social
Healing Hands
@healinghands9.bsky.social
2.4K followers 2.1K following 3.1K posts
Psychologist, poetry lover. Former D. Secretary General Pakistan Psychological Association. Loves my Pakistan and our Army
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
اے پوری تھیوے نہ تھیوے مگر بیکار نہی ویندی

دعا شاکر تو منگی رکھ ، دعا جانے ، خدا جانے
تُو تغافَل بھـی کَرے ، عِشق اور نَفرت بھی

میـں تِیرے حِصّے میں اِتنا تو نَہیں آنـے والا
پرسانِ حال کب ہوئی ہے وہ چشمِ بے نیاز

جب بھی گرے خود ہی سنبھلتے رہے ہیں ہم
اجالے یونہی قسمت میں نہیں آئے ہیں

چراغوں نے ادا کی ہے سحر کی قیمت
کوئی منافقت سکھاؤ مجھے

رشتے نبھا سکوں میں بھی
تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہوں گے

ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہوں گی
سفر نگل گئے ہم کو وگرنہ ہم نے بھی

کہیں پہنچ کے کسی کو گلے لگانا تھا
خود کو فریب دو کہ نہ ہو تلخ زندگی

ہر سنگ دل کو جان وفا کہہ لیا کرو
یہ کیسے ہجر کا موسم اترنے والا ہے

ابھی سے چلنے لگی ہے ہوا اداسی کی
چھاؤں زرا سی کیا میرے آنگن میں آ گئی

دشمن بنے رہے میرے ہمسائے عمر بھر
ذرا بھی فرق نہیں ہو بہو دھڑکتا ہے

یہ دل نہیں مرے سینے میں تُو دھڑکتا ہے
کوئی موسم ہو ، دل میں ہے تمہاری یاد کا موسم
کہ بدلا ہی نہیں جاناں تمہارے بعد کا موسم

نہ کوئی غم خزاں کا ہے نہ خواہش ہے بہاروں کی
ہمارے ساتھ ہے امجد کسی کی یاد کا موسم
‏بکھیرے بیٹھے ہیں اوراق عمرِ رفتہ کے

یہیں کہیں مرا دل تھا ، یہیں کہیں تری یاد
خزاں رکھے گی کب تک بے ثمر درختوں کو

گُزر ہی جائے گی یہ رُت بھی حوصلہ رکھنا
خزاں رکھے گی کب تک بے ثمر درختوں کو

گُزر ہی جائے گی یہ رُت بھی حوصلہ رکھنا
‏کچھ خواب ہیں جنکو لکھنا ہے
تعبیر کی صورت دینی ہے
کچھ پھُول ہیں جنکو چُننا ہے
اور ہار کی صورت دینی ہے
کچھ لوگ ہیں اُجڑے دل والے
جنہیں اپنی محبت دینی ہے
اے عمرِ رواں آہستہ چل
ابھی خاصہ قرض چکانا ہے
تمھیں کیسے مِل جاؤں کسی خلوَت کدے میں

میں اب مجھ میں ڈھونڈنے سے بھی نہیں مِلتا
سب راض فاش کر گئیں، خانہ بدوشیاں میری

جتنے بھرم تھے سب نقل مکانی میں کھل گئے
میں فطرتاً اداس ہوں ورنہ ہمارے گھر

ہر چیز دستیاب ہے یعنی "سکوں" بھی ہے
میں نہ ہوں گا تو بھلا کون سنوارے گا اِنہیں

تیرے بالوں کی تو عادت ہے یونہی بکھرے رہنا
اول تو مرے حصے میں آتے ہی نہیں لوگ

اور آئیں بھی تو پورے کے پورے نہیں آتے