hanifshigri.bsky.social
@hanifshigri.bsky.social
400 followers 160 following 43 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted
یوتھئیے !!!

دیکھتے نہیں صرف گھورتے ہیں۔
چلتے نہیں صرف ناچتے ہیں۔۔
پڑھتے نہیں ، صرف لکھتے ہیں۔
کوئی کام نہیں کرتے صرف پگڑیاں اچھالتے ہیں۔
سنتے نہیں صرف بولتے ہیں۔۔
بولتے بھی کیا ہیں صرف گالیاں بکتے ہیں۔
Reposted
نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جیسا نہ کوئی تھا، نہ کوئی ہے اور نہ قیامت تک کوئی ہوگا
Reposted
‏یا اللہ اگر میرا رزق آسمان پر ہے تو اسے نیچے اتار،اگر زمین میں ہے تو اسے باہر نکال،اگر دور ہےتو اسے قریب فرما اگر قریب ہے تو آسان فرما،اگر تھوڑا ہے تو زیادہ کر دے اگر زیادہ ہے تو برکت ڈال دے آمین۔
‎#دعا
Reposted
اللہ سے اس کے حبیب کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے دعاء ہے کہ ہماری اگلی ہماری گذشتہ سے بہتر ہو۔
تمام احباب کا سال نو مبارک ہو آمین
Reposted
"مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا" (سورۃ الاحزاب:

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں ❤️🌟
Reposted

بریکنگ نیوز ۔
Reposted
‏2025 کی پہلے مہینے میں مسلمانوں کو 5 جمعے پڑھنے کو ملیں گے
تقریبآ 823 سال بعد ایسا مہینہ آ رہا ہے
Reposted
نتیجہ پھر وہی ہوگا
سنا ہے سال بدلے گا

پرندے پھر وہی ہوں گے
شکاری جال بدلے گا

بدلنا ہے تو دن بدلو
بدلتے کیوں ہو ہندسے کو

مہینے پھر وہی ہوں گے
سنا ہے سال بدلے گا

وہی حاکم وہی غربت
وہی قاتل ,وہی ظالم

بتاؤ کتنے سالوں میں
ہمارا حال بدلے گا!!!🙂
Reposted
آزمائشیں بہادروں کے واسطے ہوتی ہیں
#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddiqui #FreeAafia
FMC Carswell
Reposted
سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہےکہ

رسول اللہ ﷺاپنے مرض وفات میں باہر تشریف لائے۔ سر پہ پٹی بندھی ہوئی تھی۔ آپ ﷺمنبر پر بیٹھے، اللہ کی حمد و ثنا کی اور فرمایا،

کوئی شخص بھی ایسا نہیں جس نے ابوبکر بن ابوقحافہ سے زیادہ مجھ پر اپنی جان و مال کے ذریعہ احسان کیا ہو۔

(صحیح بخاری،۴۶۷)
Reposted