banner
fiazk.bsky.social
@fiazk.bsky.social
220 followers 150 following 37 posts
Posts Media Videos Starter Packs
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
ایک دوسرے کی قدر کرنا سیکھیں نہ ہی زندگی وآپس آتی ہے اور نہ ہی لوگ•
#makkah_al_mukaaramah #beauty #islam #muslim #loveit #rain
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
‏تکبر ایک گہری کھائی ہے•
#Makkah_and_Madinah_Eagerly_Await_You #makkah_al_mukaaramah #islam #people
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
اور تم وھی کچھ چاہ سکتے ھو جو اللّٰہ تعالیٰ چایے،جو تمام جہانوں کا رب ہے •
#goodmorning #love #islam #allah #muslim #reelsfacebook
‏السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائے آمین۔
#goodmorning #muslim #love #allah #makkah
السلام علیکم 🕊صبح بخیر🇵🇰
ہر نئی صبح ہمیں ایک نیا موقع دیتی ہے کہ ہم اپنی زندگی کو بہتر بنائیں•
#goodmorning #friends #viralreelsfacebook #makkah #reelsfacebook #peagon
السلام علیکم🕊صبح بخیر 🇵🇰
یا اللہ تیرے کرم کے منتظر ہیں
کرم کر دے•
#goodmorning #muslim #Pakistan #Bangladesh #world #viralreelsfacebook
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
یہ سچ ہے کہ انسانی سوچ کی کوئی حد نہیں ہوتی لیکن معیار بہت ضروری ہے•
#goodmorning #muslim #allah #home #world #islam #FREE #muslimcommunity
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
یااللہ پاکستانیوں اور پاکستان کی مدد فرما ، ظالم ، جابر متکبر اور فرع ونوں کو نیست و نابود کردے •
#Pakistan #world #goodtimes #Welcome2025 #muslim #makkah
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
‏یااللہ 2025 کو ہم سب کے لیے انفرادی اور اجتماعی طور پر خوشیوں سے بھرپور سال بنا دے، آمین
#نیک_خواہشات #نیا_سال #اللہ_کی_رحمت #دعا #Welcome2025 #happynewyear2025 #goodmorning #world #muslim #Pakistan
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
اے زمینوں اور آسمانوں کے رب!
ہماری تمام نیک خواہشات کو پورا فرمادے۔
#goodmorning #muslim #world #reelsfbシ #islam
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
اللہ پر بھروسہ اور صبر زندگی کے ہر مسئلے کا حل ہیں۔ دعا کرو، اپنے دل کو مضبوط رکھو، اور یقین رکھو کہ تمہارے لیے بہترین وقت آئے گا•
‎#deraghazikhan ‎#goodmorning ‎#muslim ‎#life ‎#everyonehighlightsfollowers ‎#children ‎#Makkah_region
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
درحقیقت اللہ لوگوں پر بہت شفقت کرنے والا بڑا مہربان ہے•
#alhamdulillah__الحمد__لله #goodmorning #Pakistan #muslim #ReleaseImranKhan
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
اے ہمارے پروردگار ! ہمیں اپنی رحمت خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے•
#fypシ゚viralシ #reelsfbシ #زکریا_فیضان #goodmorning #muslim
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
خلوص اور اچھاٸ اپنے الفاظ میں ہی نہیں اپنی نیت اور فطرت میں بھی پیدا کیجیۓ•
#goodmorning #muslim #world #fypシ゚viralシ #makkah #madinah
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
اصل حسن تو فقط آپکا اخلاق ہے ⁦•
#foryoupageシ #goodmorning #muslimworld #trend #reelschallenge #fypageシ
‏السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
انسان اللہ کے سامنے گناہ کرنے سے نہیں ڈرتا
لیکن بندوں کے سامنے ان گناہوں کے آ جانے سےضرور ڈرتا ہے _
#goodmorning #MuslimUmmah #Pakistan #saudiarabia
‏السلام علیکم🕊صبـــح بخیـــر🇵🇰
اے ہمارے پروردگار! اگر ہم سے کـوئی بھـول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ فرمائیے•
#goodmorning #saudiarabia #dubai #Pakistan #indian #Bangladesh #indonesia #usa #MuslimUmmah
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
اے الله ہم تجھ سے جنت كا سوال کرتے ہیں اور جہنم سے پناہ مانگتے ہیں•
#shah_saddar_deen #goodmorning #muslim #islam #love #islamic #Pakistan #fypシ゚viralシ
السلام علیکم 🕊دن بخیر 🇵🇰
اخلاق اور زبان کے میٹھے بول سے انسان کی قیمت بنتی ہے.
#makkah #fypシ゚viralシ #muslim #goodmorning #today #journey
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
شکر ادا کریں حاصل اور لاحاصل پر،بے شک اللہ شکر کرنے والوں کو اُن کے گمان سے بھی زیادہ دیتا ہے۔
#muslim #makkah #friends #fypシ゚viralシ #goodmorning

اللّہ ربّ العالمین سے دعا ہے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ کے لئےخیرو برکت ہو..!
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
اے ﷲ! میرے دل کو مطمئن کر اور میری جان کو ہنر مند بنا اور مجھے ہر معاملے میں سکون عطا فرما•
#zakriafaizan #goodmorning #muslim #saudiarabia #Pakistan #Bangladesh #indonesia #fypシ゚viralシ
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
اللہ پر بھروسہ اور صبر زندگی کے ہر مسئلے کا حل ہیں۔ دعا کرو، اپنے دل کو مضبوط رکھو، اور یقین رکھو کہ تمہارے لیے بہترین وقت آئے گا•
#deraghazikhan #goodmorning #muslim #life #everyonehighlightsfollowers #children #makkah
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
خدا کی مخلوق پر مہربان رہنا خدا کی سنت ہے اسے حسبِ حال ادا کرتے رہنا چاہیے•
السلام علیکم 🕊صبح بخیر 🇵🇰
سب سے بڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے۔
#goodmorningworld #makkah #makkahreels #Allah #love #islamic #fypシ゚viralシ