fatimayou.bsky.social
@fatimayou.bsky.social
490 followers 310 following 40 posts
Singer ...writer ... Booklover
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
"Do not lose hope, nor be sad. You will surely be victorious if you are true believers."

(Qur'an, 3:139) ✨💞
دیکھ یہ اعتبار اب بھی ہے
دل کو تُجھ سے قرار اب بھی ہے

رُوٹھ کوئی گیا ہے یہ سچ ہے
پر وہی تو ہے یار اب بھی ہے

کسی کو بِچھڑے صدیاں بیت گئیں
پہ یہ آنکھ اشکبار اب بھی ہے

ہے خبر کوئی بھی نہیں بچی
سبھی کو انتظار اب بھی ہے

شام سے پہلے ہی جو چلا گیا
اُس کا دِل میں مزار اب بھی ہے

اظہر ناظؔر
🍁🍂📚
"Do not lose hope, nor be sad. You will surely be victorious if you are true believers."

(Qur'an, 3:139) ✨💞
کوشش کریں کسی تتلی کے رنگ اور پر آپکی وجہ سے خراب نہ ہوں
اگرچہ وہ خود ہی اڑ کر آپکے پاس کیوں نہ آئی ہو🖤
Reposted
خوشی دوستی یا رشتے
ناطوں سے حاصل نہیں ہوتی اور نہ ہی بہترین جاب کے مشاہرے سے اور نہ ہی وافر دولت سے ۔ خوشی روح کے اندر ویسے ہی پھوٹتی ہے جیسے موم بتی کے دھاگے سے روشنی۔۔۔۔۔۔
Reposted
زیادہ تر لوگوں کو نفسیاتی علاج کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ انہیں ایک ایسے دوست کی ضرورت ہوتی ہے جس سے وہ بغیر سوچے سمجھے بے وقوف بن سکیں۔،

➖ رابرٹ براولٹ
Reposted
دیار غیر میں کیسے تجھے صدا دیتے
تو مل بھی جاتا تو آخر تجھے گنوا دیتے

تمہی نے ہم کو سنایا نہ اپنا دکھ ورنہ
دعا وہ کرتے کہ ہم آسماں ہلا دیتے

ہمیں زعم رہا کہ اب وہ پکاریں گے
انہیں یہ ضد تھی کہ ہر بار ہم صدا دیں گے

وہ تیرا غم تھا کہ تاثیر میرے لہجے کی
کہ جس کو حال سناتے وہ رلا دیتے
Reposted
Contemplation.... A luxury that costs nothing
#EuroDiaries
Psychology says: You don’t really need someone to complete you. You only need someone to accept you completely.
تمہاری پختگی کا سفر اس وقت مکمل ہوتا ہے،
جب تمہارے دل میں ان کہی باتوں کا ایک سمندر موج زن ہو،
مگر لب خاموش رہنے کو ترجیح دیں،
اور تمہیں یہ احساس ہو
کہ ان باتوں کو کسی پر ظاہر کرنے کی حاجت باقی نہیں رہی۔

ــ جبران خلیل جبران
ترجمہ: اسد اللہ میر الحسنی
دیار غیر میں کیسے تجھے صدا دیتے
تو مل بھی جاتا تو آخر تجھے گنوا دیتے

تمہی نے ہم کو سنایا نہ اپنا دکھ ورنہ
دعا وہ کرتے کہ ہم آسماں ہلا دیتے

ہمیں زعم رہا کہ اب وہ پکاریں گے
انہیں یہ ضد تھی کہ ہر بار ہم صدا دیں گے

وہ تیرا غم تھا کہ تاثیر میرے لہجے کی
کہ جس کو حال سناتے وہ رلا دیتے
زیادہ تر لوگوں کو نفسیاتی علاج کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ انہیں ایک ایسے دوست کی ضرورت ہوتی ہے جس سے وہ بغیر سوچے سمجھے بے وقوف بن سکیں۔،

➖ رابرٹ براولٹ
‏"مجھے مہنگے تحائف نہیں چاہیے، میں خریدا نہیں جانا چاہتی، میرے پاس وہ سب کچھ ہے جو میں چاہتی ہوں، میں صرف یہ چاہتی ہوں کہ کوئی میرے لیے ہو، مجھے منانے کے لیے ہو

لیڈی ڈیانا
Reposted
‏ہم سب مر جائیں گے۔
‏یہ حقیقت جاننے کے باوجود بھی ہم ایک دوسرے کا جینا حرام کر رہے ہیں۔
Reposted
‏*بریکنگ*

ترجمان وزارت داخلہ

صرف وہ علاقے جہاں سکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا

ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔

ترجمان
"I don't know if I'm extremely sensitive or if life is unbearable."
—Vincent Van Gogh .
“I’ll wait for you, no matter the distance or time. Love like this is rare, and for you, I’ll endure it all because you’re worth every second..”

♥️♥️
Reposted
Old cities are like a musicians symphony. The buildings are in perfect rhythm
#Warsaw
#EuroDiaries
Reposted
What you seek, lies beyond the fog.
#life
ھر راہ پہنچتی ھے تیری چاہ کے در تک.!!

ھر حرف تمنا ، تیرے قدموں کی صدا ھے..!!

"فیض احمد فیض"
‏نزار قبانی کہتے ہیں کہ
توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے۔اگر لوگ مجھے محبت کرنے والے شخص اور توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیں ، تو میں اس شخص کو منتخب کروں گا جس نے مجھے اپنی توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو۔

(نزار قبانی سر زمین عرب کے شاعر، اور نثر نگار ہیں)
وفا کے قید خانوں میں!!!
سزائیں کب بدلتی ھیں 💞
بدلتا دل کا موسم ھے!!!
ہوائیں کب بدلتی ھیں 💞
میری ساری دعائیں!!!
تم سے ھی منسوب ھیں ہم دم💞
محبت ھو اگر سچی!!!!
دعائیں کب بدلتی ھیں 💞
کوئی پا کر نبھاتا ھے!!!
کوئی کھو کر نبھاتا ھے 💞
نئے انداز ھوتے ھیں!!!
وفائیں کب بدلتی ھیں 💞💞
‏لاپروائ محبت کو کھا جاتی ہے ۔۔۔۔

‏⁦‪#BazmeNaz‬⁩
‏⁦‪#FatimaYousafi