'اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں"مجھے۔حالات۔۔ زندگی۔انسان۔غرض یہ کہ دنیا کبھی بھی پرسکون نہیــں لگی، عجیب سی بےچینی ہے اس دنیا میں وہ ملا نہیــں وہ ہوا نہیـــــں وہ رہا نہیـــــں وہ پلٹا نہیـں ، ہر دوستی ہر چاہت ہر خلوص إحساس محبت غرضیکہ ہر رشتہ توڑ کر رکھ دیتا ہے
*جب بندہ اللّٰہ سے سچی محبت کرتا ہے…*🤍 *تو اللّٰہ اس کی زندگی کے ہر طوفان میں اس کا محافظ بن جاتا ہے۔* *اللّٰہ کا قرب ایسا سکون ہے جو نہ خریدا جا سکتا ہے اور نہ چھینا جا سکتا ہے♥🫀*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* "فجر اور عشاء کی نماز میں حاضری منافقین پر سب سے زیادہ بوجھ ہے، اور اگر وہ ان دونوں نمازوں میں فضیلت جانتے تو انہیں ضرور پڑھنے آتے، چاہے انہیں گھٹنوں کے بل رینگنا پڑتا۔" ❤️ (صحیح بخاری)
ماہر نفسیات کہتے ہیں! ناپ تول کر الفاظ ادا کیجیئے کبھی یہ نہ کہیں کہ: میں کامیاب نہیں ہوں گا" میری زندگی فضول ہے" میں کچھ نہیں کر سکتا" یاد رکھیں! آپکا دماغ " مزاق " برداشت نہیں کرتا... جو کچھ آپ کہتے یا سوچتے ہیں آپکا دماغ اسی بیان پر اپنی کاروائ شروع کر دیتا ہے.........