M.ateeq
@ateeq02.bsky.social
1.6K followers 1.9K following 350 posts
Be A Human first , then Something else
Posts Media Videos Starter Packs
ateeq02.bsky.social
سعودی عرب سے لیکر UAE اور بیشتر

ملکوں میں کے ایف سی کی فوڈ چین

ہے ، کوئی بائیکاٹ کے نام پر اس

طرح کی بدمعاشی کر کے

دکھاۓ ،حکومت اسی وقت غ۔ز۔ہ

کے نام پر اپنی مشہوری کرنیوالوں کو

گھسیٹ کر جیلوں میں ڈال دے گی۔

یہ والی جاہلانہ موجیں صرف پاکستان

میں ہیں ۔
ateeq02.bsky.social
And the List Goes On 😢😢 🇵🇸🇵🇸
ateeq02.bsky.social
صورتحال ۔۔۔👇
ateeq02.bsky.social
آمین یا رب العالمین 🤲
ateeq02.bsky.social
اور یہ بات اسے اب یاد آئے ہے۔

سب کو یوتھیا سمجھا ہوا ہے کیا؟😂😂
ateeq02.bsky.social
تحریک انصاف کے عمران خان نے مروت صاحب کیساتھ انصاف نہیں کیا۔
ateeq02.bsky.social
Very Good, Very Nice 👍
ateeq02.bsky.social
بدنام جو ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا 👇👇
Reposted by M.ateeq
naghmana.bsky.social
خط نہیں پڑھوں گا۔۔۔۔۔
ateeq02.bsky.social
بت پرست،حقیقت پسند نہیں ہوتا۔سوشل میڈیا کی خیالی دنیا اور حقائق میں فرق👇👇
ateeq02.bsky.social
نظام کی بہتری تک ضروری نہیں ہے کہ ہم بھی برے ہی رہیں۔🙏🙏
ateeq02.bsky.social
اور وہ الیکشن پاکستان میں ہی ہوں گے؟😀
ateeq02.bsky.social
او بھائی جیل انتظامیہ کو خط لکھنے میں اور

آرمی چیف کو خط لکھنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔
ateeq02.bsky.social

انسان کی نیام میں ایک ہی چیز ٹھہر سکتی

ہے ، کتاب یا بندوق ۔۔۔
ateeq02.bsky.social

جہاں سے تم موڑ مڑ گئے تھے ۔۔۔

یہ موڑ اب بھی وہیں پڑے ہیں ۔۔۔
ateeq02.bsky.social

(برطانیہ) پاکستانی بلکہ مسلمان اکثریتی

علاقوں میں جائیں تو کچرے کے ڈھیر ملیں

گے،مسجدوں میں جائیں تو کفار کی برائیاں

اور مسلمان ہونے کی برکتیں سننے کو ملیں

گی۔موجودہ نسل کنفیوژن کا شکار ہے کہ ہم

کر کیا رہے ہیں اور بتا کیا رہے ہیں۔
ateeq02.bsky.social

خودغرضی،مطلب پرستی اور پھر دشمنی 👇
ateeq02.bsky.social

😀😀😀🙏🙏
ateeq02.bsky.social

القادر ٹرسٹ کیس صرف 60 سیکنڈ میں 👇👇
ateeq02.bsky.social

ملک ریاض جیو کے حلق میں ہڈی بنا ہوا

ہے ورنہ بہت بڑے بڑے سیاسی اور

نام نہاد صحافتی بت اپنے بت خانوں

سمیت بلڈوز ہو چکے ہوتے۔
ateeq02.bsky.social

مذہبی ٹچ پھر پرومیکس مذہبی ٹچ

کرکٹ ٹچ ،چیریٹی ٹچ

عورت ٹچ ،فنکار ٹچ

چلڈرن ٹچ ،حقیقی آزادی ٹچ

اینٹی اسٹیبلشمنٹ ٹچ

لاش ٹچ ، امریکہ ٹچ ، میڈیا ٹچ

اور اب محض سیاسی مفادات کیلئے

سیرتُ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔

ٹچ ، استغفراللٰہ