Asad jamali
asadalijamal.bsky.social
Asad jamali
@asadalijamal.bsky.social
52 followers 71 following 29 posts
Posts Media Videos Starter Packs
بجھا دی ظلم کی شمعیں، جلائے نور کے چراغ
عمرؓ کے دور نے بدلا جہاں کا سارا داغ

تھے شیرِ حق، تھے نورِ ہدیٰ، عدل کے پیمبر
محبتوں کا پیامبر، تھے فاروقِ اعظمؓ

#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
10جنوری تا 16 جنوری
جیتے ہیں جنگ عدو سے بیٹے معاویہؓ کے
ہوں گے دمشق میں پھر چرچے معاویہؓ کے
اک مشرک لعیں کو اسلام نے ہرایا
پھر شام میں بجیں گے ڈنکے معاویہؓ کے

#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
10جنوری تا 16جنوری
Reposted by Asad jamali
🌹10 جنـــوری 1991 یـــوم شھــــــادت جرنیــل اول جانشــین جھنگــوی 🌹
💟علامہ ایثار القاسمی شہیدؒ💟

ہم اپنے شہید قائد کی تمام دینی جماعتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کے یوم شھادت پر ایک مرتبہ پھر سے عزم کرتے ہیں کہ ہم آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک صحابہ کا دفاع کرتے ہیں ان شاءاللہ
‏رسول اللہﷺکے جلیل القدر صحابیؓ، سیدنا ابوسفیانؓ اور سیدہ ہندؓ کے لخت جگر، ام المومینین سیدہ ام حبیبہؓ کے بھائی، کاتبِ وحی، پہلے امیر البحر، تدبر و سیاست کے آفتاب، عظیم الشان حکومت چھٹے خلیفہ اسلام، ہادی و مہدی سیدناامیر معاویہؓ رض پر اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہوں، آمین یا رب العالمین
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
کیا بچے کیا جوان
سب صحابہ پر قربان
Reposted by Asad jamali
ایرانی مداخلت نہ منظور
Reposted by Asad jamali
اہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن کا شہر کراچی میں قائد اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد احمد لدھیانوی صاحب جرنیل اہلسنت علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب کے حکم پر دیئے جانے والے عــــوامی دھـــــرنوں کے ابتدائی طور پر 60 مقـــامات کی فہرست جاری*

*ترجمان اہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن*
@umarmuawiyah.bsky.social
Reposted by Asad jamali
27 دسمبر تا 02 جنوری
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
منایاجائےگا
اہلسنت میڈیا ٹیم پاکستان
Reposted by Asad jamali
📍مزید آگے شیر کریں
Reposted by Asad jamali
Allama molana shams ur Rehman muavia yaoom e sahadat 6 December 2013
Reposted by Asad jamali
کہتے ہو قرآن میں ابوبکر کہاں ہیں
تم آیت فی الغار نہیں دیکھ رہے کیا؟
بحکم حضرت فاروقی صاحب
22 جمادی الثانی یوم وفات سیدنا صدیق اکبر رضہ
پاڑا چنار کے متعلق کالم
وزیر دفاع جیسے اہم عہدے پر خواجہ آصف کا بیان دیکھیں.
پاڑاچنار میں ایران کا اسلحہ تربیتی یافتہ لوگ موجود کلعدم زینبیون ایران کا اسلحہ کٹے سر اجڑے بازار لٹتی عزتیں ریکارڈ پر موجود ہیں اہم منصب پر ہوتے ہوئے حقائق کو چھپا کر غلط بیانی کرنا مظلوموں کے زخموں پر نمک لگانے کے مترادف ہے؟
#parachinarupdate
صحابہ غلام دوستو
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سلام کا جواب دینا واجب ہے