Arslan Gujjar
banner
arslangujjar.bsky.social
Arslan Gujjar
@arslangujjar.bsky.social
1.1K followers 1.3K following 63 posts
Supporter PMLN
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Arslan Gujjar
‏قاضی فائز عیسی نےصرف اتنا کہا تھا
میں سوشل میں نہیں دیکھتاعمران یاض کو نہیں جانتا کون ہے
تو عمران ریاض تھتھے نے قاضی کےخلاف بغض بھری کمپئین شروع کردی
پھر شاہد نے آفریدی نےگیلاتیترکہا اسکے خلاف کمپئین شروع کروا دی
لیکن گنڈا پوری نےننگی گالیاں دی تھتھا خاموش ہے وجہ کیا ہوسکتی ہے؟
Reposted by Arslan Gujjar
‏عمران ریاض نے گنڈاپور کی گالیاں ہضم کرلی ہیں،اسے پتہ ہے جواب دے گا تو ڈالرز بھی جائیں گے اور خیبرپختونخواہ میں چھپا بیٹھا ہے وہاں چھترول بھی ہوگی، کہتا گنڈاپور نے گالیاں دیں ہیں ان کا جواب بھی میری طرف سے وہی دے گا
Reposted by Arslan Gujjar
‏گوجرانوالہ جلسے کیلئے جہاں سے ہم نے نکلنا تھا وہ تمام راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیئے گئے تھے اسٹیڈیم کے چاروں طرف کنٹینر لگا دیئے گئے تھے میں نے اور عطا تارڑ نے لوگوں کے ساتھ مل کر وہ کنٹینر ہٹائے تھے۔
Reposted by Arslan Gujjar
‏میں جو وعدہ کرتی ہوں وہ پورا کرتی ہوں کیونکہ میں نواز شریف کی بیٹی ہوں، وزیراعلی مریم نواز
Reposted by Arslan Gujjar
کہا جاتا ہے کونسا اپنی جیب سے پیسہ دے رہے ہیں یہ عوام کا پیسہ ہے جو ان پر لگ رہا ہے، میرا سوال یہ ہے کہ یہی عوام کا پیسہ پچھلی حکومت کے پاس بھی تھا اور یہی عوام کا پیسہ بچوں پر لگا ہوتا تو آج کئی لاکھ کئی کروڑ بچے اعلیٰ تعلیم یافتہ بن چکے ہوتے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
شریعت کے مطابق پنکی رات سے کہاں ہے
یااللہ پاکستان کے باہر اور اندر کے دشمنوں سے محفوظ رکھ
ریاست ان کو دیکھے جن نے سر پر کفن لیا ہوا تھا
ریاست پاکستان زندہ باد
سن رہا ہوں ریاست کچھ حرکت میں آئی ہے کیا یہ سچ ہے
سنا تو ہے اب حکومت کچھ ہوش میں آ رہی
Reposted by Arslan Gujjar
اس وقت اس بندے کی پاکستان کو اشد ضرورت ہے ۔

اگر انتشاریوں کو قابو کرنا ہے تو رانا ثناءاللہ وزیر داخلہ ہونا چاہیے
خدارا اس ملک کا سوچیں حکومت آتی رہیے گی آج اس ملک سے فتنہ کو پاک کرنا ہو گا
تاریخ کا سب سے نکما وزیر داخلہ ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے جس کو کچھ پتہ ہی نہی
ریاست پاکستان اگر آج اپنی رٹ قائم نہ کر سکی تو ملک کی سالمیت پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہو گا۔
کوئی پتہ تو کر کہ بتاؤ کابنیہ اور ن لیگ کا سوشل میڈیا زندہ بھی ہے
نواز شریف صاحب کو چاہیے کہ وہ میدان میں آ کر کچھ فیصلہ کریں یا بھائی کو بولیں چھوڑ دو حکومت بس بہت ہو گیا ہے
محسن نقوی نے ہی ان کو یہاں تک آنے دیا
Reposted by Arslan Gujjar
بہت عرصہ سے ہم نشاندہی کرتے رہے ہیں کل بھی حالات کی سنگینی کا رونا رویا تو سرکاری وظیفہ خور درباری طنز کر رہے تھے کہ پٹواری جلدی گھبرا جاتے ہیں حوصلہ رکھیں وغیرہ وغیرہ
‏اب مزید کتبا حوصلہ رکھنا ہے ؟
دنیا کی نا اہل ترین کا بینہ جو بلکل غائب ہے بعد میں پریس کانفرنس کر ڈرامہ کرتی ہے بس
بس ئہ مذمت کریں ان کو تو چاہیے تھا کہ سدباب کرتی
خدا کے لیے آپ مذمت نہ کریں آپ کی حکومت ہے آپ اپنی رٹ قائم کریں اگر نہی ایسا فیصلہ کر سکتی حکومت تو چھوڑ دیں اپنے ہی نوجوان شہید کروا کر مذمت
پوری دنیا میں اتنی بزدل حکومت آج سے پہلے کوئی نہیں دیکھی !
تو پھر شہباز شریف صاحب گھر چلیں جایں۔ جب حکومت رٹ ہی نہی قائم کر سکتی تو
یا اللہ اس ملک کی خفاظت فرما انتشار اور فتنہ سے