Abdul Rahman Afridi
            
            @arahmanafridi.bsky.social
          
          100 followers
          12 following
          85 posts
        
          Personal account & views
|| Following / RTs + Endorsement ||
      
        Posts
        Media
        Videos
        Starter Packs
      
    
      جیکب آباد بلدیہ کی کارکردگی کا یو ایس ایڈ کے انسپکٹر جنرل کی آڈٹ رپورٹ نے پول کھول دیا،جیکب آباد بلدیہ کی نااہلی سے پانی کا منصوبہ ناکام، شہری پینے کے صاف پانی سے محروم،لیبارٹری رپورٹ میں بلدیہ کا فراہم کردہ  پانی پینے اور استعمال کے بھی لائق نہ ہونے کی تصدیق
    
         
        