Saleem Ansari PMLN Hyderabad
banner
ansari1.bsky.social
Saleem Ansari PMLN Hyderabad
@ansari1.bsky.social
1.9K followers 2.1K following 140 posts
HVAC ENGINEER
Posts Media Videos Starter Packs
سعودی عرب اور پاکستان کے اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کی خوشی میں سعودی ٹاورز پاکستان اور سعودی عرب کے پرچموں کی روشنیوں سے جگمگا اُٹھے۔ 🇵🇰✨🇸🇦

#PakistanSaudiPartnership #PMShehbazInKSA
سیریا یمن ایران لبنان فلسطین اور اب قطر سٹوری ایک ہی ہے طاقت ہی حق ہے باقی انسانی حقوق انٹرنیشنل قوانین وغیرہ وغیرہ سب کہانیاں ہیں اگر آپ تگڑے ہیں تو کوئی ہمت نہیں کرے گا اٹیک کرنے اگر آپ کمزور ہیں تو کوئی قانون اٹیک کرنے والے کو نہیں روک پائے گا
*محمد نواز شریف کی بیٹی آپ سے وعدہ کرتی ہے ایک ایک کا نقصان پورا کروں گی۔ وزیراعلیٰ کا اعلان*
Reposted by Saleem Ansari PMLN Hyderabad
افواج پاکستان وطن عزیز کے لیے آپکی جرآت آپکی عظمت آپکی خدمت آپکی محبت آپکی قربانیوں آپکی فیملیز کو لاکھوں کروڑوں سلام

پاک افواج زندہ باد پاکستان پائیندہ باد🪖
الیکٹرک بسز کی افتتاحی تقریب وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے افتتاح کر دیا

#ماحول_دوست_پنجاب
الیکٹرک بسیں from Marium Nawaz
Reposted by Saleem Ansari PMLN Hyderabad
‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین نارووال میں مسلم لیگ نواز کا جنون
آج یوٹیومروں کا وہ بیانیہ بھی دفن ہو گیا کہ 99 فیصد عوام فتنہ کے ساتھ ہے
Reposted by Saleem Ansari PMLN Hyderabad
نارووال جلسہ گاہ میں امڈ آ یا اپنی قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لئیے
Reposted by Saleem Ansari PMLN Hyderabad
Reposted by Saleem Ansari PMLN Hyderabad
سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ جلسہ گاہ پہنچ گئیں عوام نے پر جوش استقبال کیا۔
Reposted by Saleem Ansari PMLN Hyderabad
‏جب آپ عوام کی بے لوث خدمت کرتے ہیں تو عوام آپ کا استقبال کرنے خود آتی ہے ۔

💁🏼
الحمدللہ پورا نارول جلسہ گاہ میں موجود
Reposted by Saleem Ansari PMLN Hyderabad
‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین نارووال میں مسلم لیگ نواز کا جنون
آج یوٹیومروں کا وہ بیانیہ بھی دفن ہو گیا کہ 99 فیصد عوام فتنہ کے ساتھ ہے