Husnain 🔆
amazinghusnain.bsky.social
Husnain 🔆
@amazinghusnain.bsky.social
1K followers 1.3K following 22 posts
اپنا لکھا مجھے معیوب لگے وقت لکھے گا , تعارف میرا
Posts Media Videos Starter Packs
Every sincere intention is a secret conversation with Allah✨
‏جس عمر میں شوخی آتی ہے _
اس عمر میں ذات میں ٹھہراؤ آجائے _
تو زندگی کو خط لکھ دینا چاہیے _
کہ .........!!
وہ عمر کا ایک حصہ
بنا کسی معذرت کے کھا گئی ہے __
تجھ سے نہیں ملا تھا مگر چاہتا تھا میں
تو ہمسفر ہو اور کہیں کا سفر نہ ہو
اور آپ صبر کریں بیشک اللہ نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں فرماتا (115:11)
Reposted by Husnain 🔆
Life is full of ups and downs, and even though it may not feel like it now, things have a way of working out in the end.
Stay positive and keep believing in yourself..

You're capable of amazing things ✨🤍
Don't waste your time to the person who doesn't deserve your vibe.
Indeed, Allāh is with the patient.
— Al Quran 2:153
The absolute audacity of the human heart to carry unbearable pain and still choose to say:
"چلو خیر ہے۔"
پولیس کو تحفظ دیں۔
You must lose something to make room for something better. ✅
Bss isi Liye e post keya hy🤣
When God gives you a new beginning, don't repeat the old mistakes.

🖤
Life update: it got worse
پوسٹس فیملی گروپس میں شئیر کر دیتے ہیں پھر نئی بحث چھڑ جاتی ہے😬
ابھی جو دل چاہے وہ لکھ لو، کچھ دنوں بعد یہاں بھی رشتے دار اکاؤنٹ بنا لیں گے😬
‏آپ کے پیدا ہونے کے پانچ منٹ بعد وہ آپ کے نام، قومیت، مذہب اور خاندان کا فیصلہ کریں گے اور آپ اپنی باقی زندگی خاموشی سے ان چیزوں کا دفاع کرتے ہوئے گزاریں گے جو آپ نے نہیں چُنیں۔

آرتھر شوپن ہاور