Shahid
banner
shahidrraja.bsky.social
Shahid
@shahidrraja.bsky.social
August 19, 2025 at 3:18 AM
August 19, 2025 at 3:15 AM
Unearthed video of now-President Donald Trump showing him judging a modeling competition with contestants in their teens has racked up over 12 million views amid the furor over the so-called “Epstein Files.”
July 22, 2025 at 2:48 AM
😂 🤣 😂 👇👇
June 7, 2025 at 4:43 AM
شارجہ پولیس کی کاروائی عام پانی کو زم زم کا پانی بنا کر بیچنے والی فیکٹری سیل!!!!
#SharjahPolice 🇦🇪👍
May 29, 2025 at 4:05 AM
‏پاکستان نے آنے والی جنگوں میں نئے سٹینڈرڈز سیٹ کر دیئے ہیں. دنیا اب انکو فالو کرے گی. اور اسکے بعد پاکستان ماڈرن وار فیئر کے نئے آسمان چھونے نکل پڑا ہے. پاکستان اسلحہ استعمال کئے بغیر کسی بھی ملک کو گھٹنوں پہ لا سکتا ہے.
پاکستان قبضہ کئے بغیر کسی بھی ملک کو رول کر سکتا ہے.
May 26, 2025 at 6:17 AM
‏جب میں نے مودی سے بات کی تو میں نے انہیں کہا تھا کہ آپ اپنی انٹئلجنس ایجنسیوں (RAW ) سے کہیں کہ چیک کر لیں ہم نے ہر دہشتگرد تنظیم کے خلاف کاروائی کی ہے کہ نہیں : نیازی سانپ 2019
لعنت ہے اس ملک دشمن فتنے پر
May 19, 2025 at 12:37 AM
بھارت نے ہماری مساجد پر حملے کیے اور ہمارے چالیس شہریوں کو شہید کیا، جن میں بائیس خواتین اور بچے شامل تھے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ بھارت خود کو منصف، جج اور جلاد سمجھتا ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں جاری دہشتگردی کا اصل سرپرست خود بھارت ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا RT NEWS کو انٹرویو
May 19, 2025 at 12:34 AM