Me to myself 🍂
banner
sadafgulrukh.bsky.social
Me to myself 🍂
@sadafgulrukh.bsky.social
Illuminate the veracity likeسدف
Pinned
ہم اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتے ہیں نگاہیں..!!!
"ہم گزری ہوئی رات کا ماتم نہیں کرتے..
پھر لوگ مصروف ہو جاتے ہیں ،
لیکن وہ مصروف نہی بیزار ہو جاتے ہیں
اور اپنی بیزاری کو اپنی پریشانی کہتے ہیں
اور ہم انگشت بدنداں ان کے بدلتے لہجے
بدلتے الفاظ ان کی بدلتی آنکھیں دیکھتے رہ جاتے ہیں۔
حالانکہ وہ خوش رہتے ہیں۔
🍂
December 5, 2025 at 12:35 AM
اللہ میرے گناہ کبیرہ و صغیرہ معاف فرمانا اور میری جینا مرنا ایمان پہ کرنا ۔ آمین
December 3, 2025 at 4:23 PM
تو نے دیکھا ہے کبھی سر سے سرکتا ہوا وقت
December 3, 2025 at 4:20 PM
In farsi, we say:
اگر دلِ شیر نداری، عشق نه کو

"If you don't have a heart of lion, don't fall in love."
Love is not for cowards...
December 3, 2025 at 4:18 PM
مجھے کبھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی۔۔۔۔۔
نہ میں نے کبھی کہا کسی سے کہ۔۔۔۔۔
مجھے کھو کر پچھتاؤ گے کیونکہ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں کبھی بدتر سے بہتر اور بہتر سے بہترین۔۔۔۔
خاص بن کے رہنے کا نہیں سوچنا چاہیے کیونکہ خاص کے بعد خاک ملتی ہے۔۔۔۔۔۔۔❣️
December 3, 2025 at 4:16 PM
عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوں
اک سچ کے تحفظ کے لیے سب سے لڑی ہوں
December 3, 2025 at 4:05 PM
جس کے پاس جو ہوتااس نے وہی تقسیم کرنا ہوتااس لیئے لوگوں کے رویوں کاشکوہ نہیں کرنا چاہیئےضروری نہیں سب کی جھولیاں پیارمحبت،خلوص اپنایئت اور بےغرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوں۔ اس لیئے جو بھی ملے، جہاں سے بھی ملے رکھ لو۔ اور سمجھ لو کہ دینے والے کے پاس دینے کے لیئے اپنے ظرف کے مطابق اس سے بہتر نہیں تھا۔
December 3, 2025 at 4:04 PM
سمجھے نہ درد , درد شناسوں کا شکریہ
December 3, 2025 at 4:02 PM
نکتہ وروں نے ہم کو سُجھایا خاص بنو اور عام رہو...
December 3, 2025 at 4:02 PM
ایسا مکتب بھی کوئ شہر میں کھولے ناصر،
آدمی کو جہاں۔۔۔۔۔انسان بنایا جائے ۔۔۔!!!
December 3, 2025 at 4:02 PM
کہتے ہیں جس گلی جانا نہی اس کا راستہ کیا پوچھنا۔۔
🤷‍♀️
December 3, 2025 at 3:58 PM
اتنی سردی ہے۔۔🥶
December 2, 2025 at 12:50 AM
صفائی دینا ایک ذہنی اور نفسیاتی کوشش ہے جو صرف عزیزوں کیلئے کی جاتی ہے

باقیوں کیلئے بس ایک وسیع مسکراہٹ اور ایک چھوٹا سا جملہ :
" تم سچے ہو "
November 17, 2025 at 1:09 AM
شال تو بھیج کوئی اوڑھی ہوئی اپنی مجھے
میں تیرے لمس میں کچھ دیر کو جینا چاہتی ہوں
November 17, 2025 at 1:09 AM
"محبت وہ شعلہ ہے جو اگر دل میں جل اٹھے، تو جان کو جلا دیتی ہے مگر دل کو روشن بھی کر دیتی ہے
November 17, 2025 at 1:09 AM
کیسے ڈسے گا کون مجھے ، جانتا ہُوں مَیں
لیکن کسی کا خوف کہاں ، مانتا ہُوں مَیں

جنگل کا ہو یا پھر کسی آستین کا
سانپوں کی ساری نسلوں کو پہچانتا ہُوں مَیں
November 17, 2025 at 1:08 AM
عہدِ فرصت میں کسی یاد گزشتہ کا خیال
جب بھی آتا ہے تو جیسے رگ جاں کھینچتا ہے
November 17, 2025 at 1:08 AM
السلام علیکم صبح بخیر
November 15, 2025 at 2:40 AM
November 14, 2025 at 10:13 AM
صفائی دینا ایک ذہنی اور نفسیاتی کوشش ہے جو صرف عزیزوں کیلئے کی جاتی ہے

باقیوں کیلئے بس ایک وسیع مسکراہٹ اور ایک چھوٹا سا جملہ :
" تم سچے ہو "
November 14, 2025 at 10:10 AM
Reposted by Me to myself 🍂
محتاط رہیں ایسے لوگوں سے جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں پھر
بیڑا غرق کر کے کہتے ہیں۔۔۔۔
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی !!❤️‍🩹
November 13, 2025 at 9:59 AM
رنگ بدلے کبھی اس شخص نے کبھی تیور بدلے
اس لئے عکس بنانے میں بہت دیر لگی ۔۔۔🍂
November 13, 2025 at 9:14 PM
November 13, 2025 at 5:14 AM
اِنسان کو کوئی چِیز اتنا نہیں بدلتی، جِتنا اس کے دِل پہ گُزری ہوئی تَکلیفیں اِسے بدلتی ہیں ۔۔
November 13, 2025 at 5:10 AM
میں چاہ کر بھی آپ کے خلاف ایک لفظ تک نہ لکھ سکی ۔۔
November 13, 2025 at 4:52 AM