banner
mwaris520.bsky.social
@mwaris520.bsky.social
نعرہ تکبیر اللہ اکبر اللہ اکبر پاکستان نے ایک اور زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے بھارت کو اور تتے توے پر بٹھا دیا ھے۰
اخے بھارت جنگ کرے گا۰
تمہیں تمھارے گھر میں گھس کے ماریں گے نہیں بھون کے رکھ دیں گے۰
May 3, 2025 at 9:42 AM
لیپہ سکیڑ
بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنانے کے خوبصورت مناظر😍
درشن کر لیں سارے🤪👏👏👏
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
‎#PakistanArmy
April 29, 2025 at 6:17 PM
سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے
ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے
یہ بات عیاں ہے دُنیا پر ہم پھول بھی ہیں تلوار بھی ہیں
یا بزمِ جہاں مہکائیں گے یا خوں میں نہا کر دم لیں گے
April 29, 2025 at 5:28 AM
‏🚨🚨بریکنگ نیوز
پاکستان نے ایل او سی کے قریب پنچ سیکٹر میں بھارتی رافیل لڑاکا طیارہ گرایا
پاکستان فضائیہ کے لیے بڑی کامیابی🇵🇰🇵🇰
الحمدللہ
April 29, 2025 at 5:08 AM
April 28, 2025 at 5:35 PM
بھارت کی جانب سے جنگ کی دھمکیوں کے بعد سرحدی علاقوں کی صورتحال, نوجوانوں کے ساتھ بوڑھے بھی لڑنے کے لیئے تیار, مزید بتا رہے ہیں زیرو لائن پر موجود آزادڈیجیٹل کے نمائندے خضر شیخ
April 28, 2025 at 2:24 PM
Loud and clear 🗣️🇮🇳
April 27, 2025 at 4:08 PM
الله أكبر الله أكبر
pakistan Army Pakistan PM
@MaryamNSharif
@CMShehbaz
@drAlviWrites
@chsandhilaa
@Atifrauf79
@AdeelAsifPkOne
@muqadasfmughal
@NajibaFaiz5
@sidraa9089
@PMLNMedia_org
@ReshamSaleem3

#PakistanZindabad
#PakistanArmy
#IndianFalseFlagExposed
April 27, 2025 at 4:01 PM