aishaahmad.bsky.social
@aishaahmad.bsky.social
پہلے ہمیں یہ تینوں بیٹھ کے باشن دیتے تھے کہ امریکی غلامی نا منظور اب یہ تینوں امریکی نیشنلٹی ہولڈر امریکہ میں بیٹھ کے ازادی کی جنگ لڑوا رہے ہیں
December 25, 2024 at 7:42 PM
اس کی اواز کا باجا جو بہت اونچا اونچا بج رہا تھا اب امریکہ جا کے ہمیں باشن دے رہا ہے۔
December 25, 2024 at 7:40 PM
اب اس مداخلت کا کیا کرنا ہے بھائی۔ کرنیل نی جرنیل نی اب گرنیل نی۔
December 25, 2024 at 7:39 PM
پہلے دن رات کہتے تھے کہ ہم کسی صورت میں چوروں کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے اور اب دن رات مذاکرات ہو رہے ہیں۔
December 25, 2024 at 7:38 PM
ارے بھائی اپنا کام کرو جس چیز کے پیسے لیتے ہو۔ عجیب مزاق بنایا ہوا ہے
December 16, 2024 at 11:34 AM
اس ٹویٹ میں اس نے بشرا بی بی کو بھی کرپٹ کہا ہے زلفی بخاری اور فرا گوگی کو بھی کرپٹ کہا ہے۔ پی ٹی ائی نے ابھی تک اس کو ڈسون کیوں نہیں کیا۔ کدھر ہے اپ کی غیرت اب اپ کی بشا بی بی کے خلاف اپ کا اپنا بننا باتیں کر رہا ہے
December 9, 2024 at 6:25 AM
اور وہ صاف صاف کہہ رہا ہے کہ بے شک بشہ بی بی مجھے چیلنج کر دیں کورٹ میں۔ اس نے نہ صرف بشاہ بی بی کو کہا ہے کہ وہ ارمی کی ٹاؤٹ ہے بلکہ اس پہ کرپشن کے بھی الزام لگایا ہے
December 9, 2024 at 6:23 AM
سلمان احمد جو کہ عمران خان کا دوست بھی ہے اور پارٹی میں ایک اہم رول بھی ہے اس کا وہ دن رات بشرا بی بی کے خلاف ٹویٹس کر رہا ہے تو پھر اس کے خلاف کیا کیا پی ٹی ائی والوں نے۔ وہ تو سیدھے سیدھے الزام لگا رہا ہے بی بی پہ
December 9, 2024 at 6:23 AM
سی ایس ڈی پہ اتنا زیادہ رش دیکھ کے تو پتہ چل گیا کہ ان کی بائیکاٹ کی کال تو وڑھ گئی ہے
December 8, 2024 at 2:33 AM
باپ کا انگوٹھا کیوں لگایا۔ ٹویٹ بائے ار شہزاد
December 6, 2024 at 7:38 PM
😂🤣🤣🤣🤣🤣
December 6, 2024 at 1:12 PM
کیسے کیسے مذہب کو استعمال کیا گیا۔
December 6, 2024 at 1:11 PM
نواز شریف نواز شریف ہے سن لو یہ کیا کہہ رہی ہے۔ وہ ملک کو بہت کچھ دے گیا مگر لوگوں کو نظر نہیں اتا ان کو مدینے کا چورن دینے والا پسند ہے
December 6, 2024 at 7:54 AM
سب چیزیں ازمانے کے بعد ،دھرنے پہ دھرنا ناکام ہونے کے بعد عمران خان کی سول نافرمانی کی دھمکی۔ اب پرانا چورن پھر سے بیچنا شروع ہو گیا۔
December 6, 2024 at 7:46 AM
برطانیہ میں شرانگیزوں کو اس طرح گرفتار کیا جاتا ہے اس طرح حکومت کی رٹ قائم کی جاتی ہے۔ اور یہاں یہ نام نہاد لوگ ہمیں باہر کی ملکوں کی مثالیں دیتے ہیں۔
December 5, 2024 at 3:32 PM
کنٹینر سے گرنے والا شخص اچانک زندہ ہو گیا۔ زندہ ہوتے ہی گنڈاپور سے ملاقات کی۔ 😂
December 4, 2024 at 8:07 PM
‏تنظیم اسلامی والے بھی،جمہوریت پرست بھی اور "گولی کیوں چلائی" پوچھنے والے خود فیصلہ کر لیں
December 3, 2024 at 5:07 PM
اور عمران ریاض کو ننگی گالیاں شرم سے مر جا ڈوب کے عمران ریاض۔
December 3, 2024 at 3:15 PM
چلو جی عدیل راجہ کے مطابق گنداپور نے مشرا بی بی اور علیمہ خان کو بھی گالیاں دی۔ عمران خان کی بہت اچھی چوائس ہے اب سب انجوائے کریں پاپ کا ہاتھ میں لے لیں 🍿🍿🍿🍿🍿
December 3, 2024 at 9:12 AM
امین گندا پور کی اڈیو لیک میر شرافت علی کو خوب گالیاں پڑی یہ کمپلیٹ اڈیو نہیں ہےجو پوری اڈیو ہے اس میں اس نے عمران ریاض کو بھی گالیاں دی ہیں۔
December 3, 2024 at 9:11 AM
‏اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کے دہشتگردوں کا بشریٰ پیرنی جادوگرنی اور غنڈے پور کیخلاف غصہ کم ہو ے کا نام نہیں لے رہا. آج بھی عدالت پیشی پر آنے والے دہشتگردوں نے عنڈا اور بشریٰ کی جوڑی پر لعن طعن کی
December 3, 2024 at 7:01 AM
‏جاوید چوہدری🤭🔥
پوری زمین، DChowk کا گرین بیلٹ اور بلیو ایریا مارکیٹ کا کوریڈور چھوڑ کر یہ شخص نماز پڑھنے کنٹینر پر کیوں چڑھا؟ وہ بھی بغیر کسی سیڑھی یا باقاعدہ راستےکے؟
اور دن کے گیارہ ساڑھے گیارہ بجے کونسی نماز ادا کی جا رہی تھی؟ سب کچھTiktokکے چکر میں ہے۔
December 1, 2024 at 6:24 PM
ارے لوگو اپنے اپنے جنازوں کو بھی سنبھال کے رکھو۔ ان کا بس چلے تو جتنے لوگ مر رہے ہیں ان سب کے اوپر پی ٹی ائی کا جھنڈا لگا دیں۔
November 30, 2024 at 6:24 PM
😂😂😂😂😂😂😂
November 30, 2024 at 1:16 PM
جو لوگ زمین پر فساد کرتے ہیں انکی سزا یہی ھے کہ انہیں قتل کر دیا جائے یا سولی چڑھا دیا جائے یا انکے ہاتھ اور پاؤں کاٹ دیے جائیں۔ جنرل عاصم منیر
November 30, 2024 at 1:05 PM