Zubair
banner
zobyr.bsky.social
Zubair
@zobyr.bsky.social
3.7K followers 6.3K following 29 posts
London based entrepreneur, PML-N supporter
Posts Media Videos Starter Packs
یوں تو ہر کسی کو شیطان سے ڈر لگتا ہے
‏مجھے مگر اس صدی کے انسان سے ڈر لگتا ہے
‏جس کی ہر بات میں ہو نشتر پوشیدہ
‏مجھے ایسے صاحب ایمان سے ڈر لگتا ہے۔
Reposted by Zubair
میں یہ خدمت فی سبیل للّہ کرنے کو تیار ہوں۔
Reposted by Zubair
‏یاد رہے پنجاب نے فائنل کال پر تھوکنا بھی گوارا نہیں سمجھا۔ یاد رہے عدلیہ بحاؤ تحریک میں یہی پنجاب نکلا تھا۔ اور گوجرانوالہ سے مرید کے تک لمبی لائنیں تھی۔ پنجاب کس کا
پٹواریو بولو تے سہی۔
احمق یوتھیے تشریف کے چکر میں جان نا مروا بیٹھیں۔!!!
۔
سانو ڈی چوک وچ بلا کے تے خُو ر ے یوتھنا ں کیتھے رہ گیاں۔
۔
جیسے اپنے بچے “ آزاد” کیے ہیں ویسے دوسروں کے بچے “مادر پدر آزاد “ کرنے ہیں۔
.
اے مردُود مرزائی جتھے جاون گے۔ پاکستان نو ں گندا کَرن دی کوشش کَرن گے ۔ کوشش کَرن گے کے اتھے پاکستان دے خلاف نفرت زیادہ ہو جائے۔
۔
-
ہیں جی
فتنہ پھڑکا دیں تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی بھی اُنلے ہاتھ سے نکل جائیں ۔
سر جی ایڈ ہے مشعوم نہیں ہیگے ۔
۔
شیروں کے دوست ، ووٹر، سپورٹر بھی شیر
بھیک بھی اب کاروبار ہے ۔عمران خان اُس کاروبار کے اِس وقت دنیا کے سب سے بڑ ے چیمپئن ہیں ۔ غریب ،امیر ، بچہ ،بُوڑھا ،جوان ،لڑکی ،آنٹی ،بوڑھی ،مرد ،عورت ،کھسرا ،غرض یہ کہ کوئی قِسم چھوڑی نہیں جسے اُلّو بنا کر اپنا اُلّو سیدھا نا کیا ہو ۔
Reposted by Zubair
یہ وہ ڈھکن ہیں جنہوں نے یوتھیوں کی زہن سازی کی کہ دو فیملیاں ملک کو کھا گئی ہیں۔ حالانکہ اس وقت یہ خود ملک کو نوچ رہے تھے۔
۔
گلابو اور اِسکا مُرید ہر بات سوچ سمجھ کر کرتے ہیں ۔ پاکستان کو ڈیفالٹ کروا کر جوہری صلاحیت سے محروم کرنا اِنکا مشن ہے ۔
ہو سکتا ہے کہ گہری سازش ہو ۔وہ چاہتے ہوں کہ زر مبادلہ بھیجنے والے پاکستانی ڈیپورٹ ہو کر پاکستان واپس آ جائیں ۔تا کہ مُلک کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے ۔
پتا نئیں او سارے کھوتے اے والا کھوتا کتھوں چُک لیائے سی ۔

عاصمہ جہانگیر نے کہا تھا کہ جب یہ اتنا بڑا گدھا ہے تو اندازہ کریں کہ اسکو لانے والے کتنے بڑے گدھے ہوں گے ۔
Reposted by Zubair
‏علی امین گنڈا پور کہاں ہے؟ پارا چنار میں چار دن سے لگی آگ اب گلی محلے میں پہنچ چکی ہے،وہاں پر فرقہ واریت کی طرف لڑائی جا رہی ہے، وزیر اعلی کو کوئی فکر نہیں وہاں لوگ مر رہے ہیں گولیاں چل رہی ہیں آگ لگی ہوئی ہے اور وہ بشری بی بی کو بٹھا کر فساد کی تیاری کر رہا ہے۔
( عظمیٰ بخاری)
پتا نئیں او سارے کھوتے اے والا کھوتا کتھوں چُک لیائے سی ۔

عاصمہ جہانگیر نے کہا تھا کہ جب یہ اتنا بڑا گدھا ہے تو اندازہ کریں کہ اسکو لانے والے کتنے بڑے گدھے ہوں گے ۔
۰
نارسائی اگر اپنی تقدیر تھی
تیری الفت تو اپنی ہی تدبیر تھی

کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلے
ہجر کی قتل گاہوں سے سب جا ملے
۰
Reposted by Zubair
ہنسنا منع ہے 🤫🤫🤫🤫🤫
تو پھر اِسکا مطبل ہوا کہ خاور مانیکا سے کوئی آدھی درجن بچے پیدا کر کے بھی اُسے اپنا شوہر تسلیم نہیں کیا تھا ۔

بلے نی گلابو تیری وفا داریاں ۔
گلابو پیرنی اِس فتنے کے مکمل خا تمہ کا سبب بنے گی ۔
نواز شریف اِس سوغات کو پچاس کروڑ اور پلاٹ دے کر اسکا ہاسپٹل نا بنواتے تو شاید ابھی تک یہ چندہ اکٹھا کرنے میں گلی گلی خجل ہو رہا ہوتا ۔

اِس سوغات کو آگے لانے میں میاں صاحب کا بھی رول ہے
ریحام خان کی کتاب پڑھ کر ہر ذی شعور پاکستانی جنرل باجوا سے پوچھنا چاہتا تھا

اوئے اے کی چک کے لے آیا ایں ۔۔!!

باجوا ہن اپنے آپ کولوں وی اے گل روز پُچھدا اے ۔
واہ جی واہ

تہانوں انجوائے کردا ویکھ کے تے یوتھئے ویسے ای تتے توے تے بیٹھ گئے ہونے ۔

ہمیشہ خوش و خرم اور سلامت رہیں۔