Zakir khan Yousafzai
zakirjaan298.bsky.social
Zakir khan Yousafzai
@zakirjaan298.bsky.social
240 followers 46 following 70 posts
Posts Media Videos Starter Packs
And this sentence only suits with birds.
Reposted by Zakir khan Yousafzai
‏یا اللہ اگر میرا رزق آسمان پر ہے تو اسے نیچے اتار،اگر زمین میں ہے تو اسے باہر نکال،اگر دور ہےتو اسے قریب فرما اگر قریب ہے تو آسان فرما،اگر تھوڑا ہے تو زیادہ کر دے اگر زیادہ ہے تو برکت ڈال دے آمین۔
‎#دعا
مزار جدھر بھی بننا ہے، مگر یوتھیوں نے وہاں ایک نیا فتنہ شروع کرنا ہے، جو یوتھئیے ابھی سے عمران کو پیر و مرشد مان چکے ہیں وہ عمران کی مزار پر جاکر شرکیہ حرکات شروع کرینگے۔
‏سبھی مرنے والے برابر ہیں ، انسانی جان کے نقصان سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ تین دن پہلے پاراچنار میں 44 مرد عورتیں بچے قتل ہوئے، ٹویٹر پر سب مست چل رہا تھا۔ آج سب ڈی چوک سانحے پہ غم سے نڈھال ہیں۔

ایک ہی ملک میں کچھ مقتول دوسروں مقتول سے افضل کیوں ہیں ؟
‏پشتون جنگوں کےایندھن بننےسے باز نہیں آئے،راولپنڈی کےشہریوں کو پکار پکار کر بلایا جارہاہے۔مگروہ گھر سےنہیں نکل رہےجبکہ دوسری طرف ملک کےآخری سرحدپر واقع پشین سےبھی پشتون اسلام آباد پہنچےہیں۔جب تک پشتونوں کو بہادر ہونےکا لولی پاپ دیاجائےگا تب تک وہ ترقی و کامیابی کوخواب ہی سمجھے۔
لیکن اس کے باوجود اپکی باتوں سے انداذہ ہوتا ہے، کہ اپ پکے یوتھئیے بن گئے ہیں۔
‏“غیرت ہے بڑی چیز جہاں تگ و دو میں “
مگر اے خدا !
پشتونوں کو تو دیتا ، تھوڑی سی عقل بھی!
Reposted by Zakir khan Yousafzai
ضلع کُرم
انسانی خون پانی کی طرح بہہ رہا ہے،
مرکزی اور صوبائی حکومتیں اقتدار کی رسہ کشی میں مصروف عمل ہیں.
‎#SaveKurram
Reposted by Zakir khan Yousafzai
ٹویٹر (x) پر ضلع کرم میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے حوالے آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ
#SaveKurram
Reposted by Zakir khan Yousafzai
تحریک انصاف والوں کو اختجاج میں گرفتاریوں کا درس دینے والے اختجاج کے وقت خود کہاں ہونگے! ⚠️⚠️

بشری بی بی - وزیر اعلی ہاوس
شہباز گل - امریکہ
حماد اظہر- پشاور
قاسم سوری - امریکہ
عادل راجہ - برطانیہ
حیدر مہدی - کینیڈا
معید پیرزادہ - امریکہ
عمران ریاض - سوات
جبران الیاس - امریکہ
Reposted by Zakir khan Yousafzai
‏لوگوں کے بچوں کو جہاد کے نام پر مروانے کا درس دے کر خود نازک مزاج بی بی کی طبعیت نا ساز ہو گئ ہے
Reposted by Zakir khan Yousafzai
‏مذہب اور مظلومیت کارڈ سمیت شریعت ٹچ کی ناکامی کےبعد غیر سیاسی گھریلو خاتون نے الجہاد کا جو نعرہ لگایا تھا اس سےبھاگ کھڑی ہوئی ہےلوگوں کے بچوں کو اپنی گندی غلیظ سیاست اور ذاتی مفادات کیلئے ایندھن کےطور پر استعمال کرنا انکا وطیرہ بن چکا ہے۔یہ بےشرم لوگ شرم اور غیرت سےکوسوں دور ہیں۔
Reposted by Zakir khan Yousafzai
‏جتنے زیادہ دیسی گھی میں بکرے اور مرغے کھلائے ھیں ۔
اتنا وہ آج سر پر چڑھ کر ناچ رھا ھے ۔
قصوروار کون ھے ؟
جتنا جلد یہ چیپٹر کلوز ❌ کر دیں گے ملک کی سالمیت کے لیے بہتر ھے ۔
اپنی لگائی آگ اپنے گھر میں پہلے داخل ھوتی ھے ۔
Reposted by Zakir khan Yousafzai
‏ضلع کرم کے اہل سنت کے بگن بازار پر اہل تشیع کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ۔۔ پٹرول پمپ سمیت کئی دکانوں کو آگ لگادی۔ صوبہ وفاق پر چڑھائی کیلئے تیار اور وفاق جواب دینے کو بے تاب۔۔۔۔۔ مگر اس خانہ جنگی کی کسی کو پروا نہیں۔
‎#Kurram
‎@Aadiiroy2
Reposted by Zakir khan Yousafzai
‏موجودہ بادشاہ شاہ سلمان پاکستان کیلئے اتنے نیک جذبات رکھیں کہ پاکستان میں جاؤ جا کر سرمایہ کاری کرو اربوں ڈالر کے ابھی معاہدے کیے ہیںMOU سائن ہوئے ہیں ہمیں IMF میں سعودی عرب نے بیل آؤٹ کیا ہے اسکے بعد آپ زہر آلودہ بات کریں زہر اگلیں یہ ناقابل معافی جرم ہے۔
(وزیراعظم شہبازشریف)
ان کا مقصد ہی پاکستان کی بدنامی اور یہاں انتشار بھرپا کرنا ہے، یہ پہلے بھی ایسا کرتے ائیے ہیں۔
اللہ ان شخصیت پرستوں کو ہدایت دے۔
واہ جاوید بھائی کیا خوب ہی کہا ہے۔
جناب وہ بھاری اسلئے ہے، کہ ایک طرف میڈیا نے عمران کی تعریفیں کر کرکے لوگوں کے دماغوں میں اسے مسیحا کے طور پر فٹ کیا ہے، اور دوسرا عمران نے بذاتخود اپنا موازنہ بڑی بڑی ہستیوں سے کرواکر لوگوں کو مزید گمراہ کر دیا ہے۔
اب پی ٹی ائی ایک کلٹ ہے، جو عنقریب مشرکانہ حرکات کرتے نظر ائینگے اور فتنہ پھرپا ہوگا۔
کسی زمانے میں مائیکل جیکسن بھی دنیا میں سب سے زیادہ مقبول تھے۔ ان کے بھی پرستار ہیں ، عمران کے بھی ہیں، سیاستی طور پر نابالغ، اندھے بہرے۔
سیاست میں اندھی تقلید اور شخصیت پرستی بانجھ معاشرہ پیدا کرتی ہے، جس میں انکھیں تو سب کی ہوتی ہے، لیکن بینائی کسی کے پاس نہیں ہوتی۔
Reposted by Zakir khan Yousafzai
‏دوست اسلامی ملک جو مسلم امہ کا ستون ہے اس پر الزام بہت خطرناک ہے۔ موصوفہ نے دوست اسلامی ملک پر خودکش حملہ کر دیا ہے، دوست اسلامی ملک پر شریعت کو ختم کرنے کا بڑا الزام لگا کر خود دین کی ٹھیکیدار بن رہی ہے۔ان فسادیوں کےہوتے ہوئے ملک کا بھلا نہیں ہو سکتا۔
(وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری)
‏پانچ جوان بچوں اور نواسوں کو چھوڑ کر اپنے مرید کے ساتھ بھاگ جانے والی ،عدت پورا کئے بغیر شدت کے لمحات انجوائی کرنے والی شریعت کے نفاذ کی بات کر رہی ہے۔ 🤣🤣😂😂
ہائے ہائے تو تو یوتھیاپے میں پی ایچ ڈی کر چکا ہے، اچھا بھلا شخص جب اس فتنے سے منسلک ہوجاتا ہے اپنی کریڈیبیلیٹی کھو دیتا ہے۔