Waqas Hussain Lashari
banner
waqashlashari.bsky.social
Waqas Hussain Lashari
@waqashlashari.bsky.social
180 followers 160 following 9 posts
Public Relation Officer SSWMB District Korangi | PYO General Secretary District Korangi | HEAD PPP Digital District Korangi | Democratic
Posts Media Videos Starter Packs
‏تُو میرا حوصلہ تو دیکھ،
داد تو دے مجھے کہ اب۔

شوقِ کمال بھی نہیں،
خوفِ زوال بھی نہیں۔

میں بھی بہت عجیب ہوں،
اِتنا عجیب ہوں کہ بس۔

خود کو تباہ کر لیا،
اور ملال بھی نہیں۔
#جون_ایلیا
اب تیرے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی تیرے نام سے پہلے پہلے

احمد فراز
#Urdu #Poetry
یہاں یوتھیے آگئے تو یہ بھی VPN پر چلے گا
زندہ ہے بی بی زندہ ہے !!!