نیک سامری
@umerzaib.bsky.social
56 followers 30 following 8 posts
A good Samiri and an investigative journalist. Former assistant editor The News on Sunday, producer and data analyst Soch Videos, founding team Soch Fact Check, Islamabad correspondent Arab News Pk
Posts Media Videos Starter Packs
کسی نے بالکل ٹھیک کہا کہ بہت سے لوگ بلو سکائی کو اپنا موقع سمجھتے ہی۔۔۔ انہیں فالوورز مل سکیں اور محسوس ہو کہ کسی کو ان کی بکواس سے فرق پڑتا ہے۔ میں بس یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں بھی انہی لوگوں میں سے ایک ہوں۔😂
That’s because on social media, The People (with a capital P) dictate what matters. That's why you may see something real here. Daily establishment humiliation aside, what scared them is the 24/7 live feed of proof that The People are fighting against their tyranny in words, courts, streets
This is why you don't hear about disappearances in Balochistan, forced conversions in Sindh, or terrorism's return to KPK. Instead we get endless palace intrigue and useless political drama. FFS break free from the mainstream media’s aggravated assault on our intelligence. Read digital news only!
Want to see the pathetic TRP game in action? Look no further than Pakistani media. The entire country's news coverage is dictated by just three cities - Islamabad, Lahore and Karachi. Why? Because TRP meters are only installed there. Meaning 15% of the population controls 100% of news coverage.
لیکن بلوسکائی جیسے سوشل میڈیا پر لوگ خود طے کرتے ہیں کہ کیا اہم ہے۔ اس لیے یہاں آپ کو اصل مسائل نظر آ سکتے ہیں۔ یہاں آپ کو پتہ چلتا ہے کہ کیسے ہر روز اسٹبلشمنٹ کی بےعزتی ہو رہی ہے، کیسے عام لوگ ان کی من مانی کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ میڈیا مافیا کی غلامی سے آزاد ہونے کا وقت آ گیا ہے
یہی وجہ ہے کہ بلوچستان میں فورسڈ ڈس اپیئرنس، سندھ میں فورسڈ کنورژن، خیبر پختونخواہ میں دہشتگردی کی واپسی کی خبریں نہیں آتیں۔ شو بز گپ شپ اور فضول سیاسی ڈرامے چلتے رہتے ہیں۔
اگر آپ ٹی آر پی کے گھٹیے کھیل کو دیکھنا چاہتے ہیں تو پاکستانی میڈیا سے بڑی مثال نہیں ملے گی۔ پورے ملک کی خبریں صرف تین شہروں کے لحاظ سے چلتی ہیں - اسلام آباد، لاہور اور کراچی۔ کیوں؟ کیونکہ ٹی آر پی میٹرز صرف ان شہروں میں ہیں۔ یعنی 15% آبادی 100% نیوز کوریج کنٹرول کرتی ہے۔