Sweetum
banner
sweetum.bsky.social
Sweetum
@sweetum.bsky.social
34 followers 2 following 57 posts
You may ask me.
Posts Media Videos Starter Packs
My message to my nation is to not lose heart; your captain is standing firm.
Former Prime Minister Imran Khan's conversation with lawyers and journalists in Adiala Jail - December 26, 2024

"God willing, 2025 will be the year of genuine sovereignty, democracy and rule of law. 2024 was a challenging year for Pakistan. Undoubtedly, freedom is always hard-earned!
Release all political prisoners. if you want to keep me in prison, then do so. I will not go under house arrest. I will only accept release through complete freedom #ImranKhan
Mohsin Naqvi's chosen team lost once again,
Now defeat is your destiny, Mohsin Naqvi mind it, InshaAllah.
کوئی مفاہمت نہیں !!!
ویسے تو اسٹیبلشمنٹ اتنی طاقتور ہے کہ اسے کسی کے ساتھ مفاہمت کی ضرورت نہیں لیکن بہرحال اسے اور تحریک انصاف کو سوچنا ہوگا کہ کیا معاملات ایسے ہی چلتے رہیں گے یا ان میں بہتری بھی لائی جائے گی - منیب فاروق عرف منا بونڈی
آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کی اس وقت کتنی پھٹی
پڑی ہے کہ جس ٹاؤٹ کے ذریعے پہلے دھمکیاں لگوایا کرتے تھے، اب اسی کے ذریعے مفاہمت کے پیغامات بھجوا رہے ہیں۔
ہم نہ پہلے تمہاری دھمکیوں کو کسی خاطر میں لائے، نہ اب تمہارے مفاہمتی ڈھکوسلوں کو کسی قابل سمجھتے ہیں۔
ہم اپنا مشن جاری رکھیں گے - مشن کا مقصد ہے:
" پھاڑ کر ہاتھ میں پکڑا دینا ۔ ۔ ۔"
فوج نے عمران خان کی حکومت گرائی
فوج نے عمران خان پر گولیاں چلوائیں
فوج نے عمران خان پر شرمناک مقدمے قائم کروائے
فوج نے عمران خان کی بیوی کو جیل میں قید رکھا
فوج نے عمران خان کے بھانجے اور بہنوں کو گرفتار کروایا
فوج نے عمران خان کی پارٹی کا نشان چھینا

فوج نے عمران خان کی جماعت کا مینڈیٹ چرایا
فوج نے عمران خان کے نہتے سپورٹرز پر گولیاں چلائیں
ردعمل کے طور پر عوام نے صرف فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا اور فوج کی پھٹنا شروع ہوگئی۔
جرنیلو، تم تو بالکل ہی پھٹُو نکلے


I demand that the Supreme Court form an impartial judicial commission to investigate the massacre of unarmed, peaceful civilians and to give the harshest punishment to those who ordered the massacre and those involved in carrying it out. IMRAN KHAN

#حق_کی_جیت_ہو_گی
بندوق کے زور پر آپریشن کامیاب ہو ہی جاتے ہیں لیکن اپنے حق کا مطالبہ کرتی نہتی عوام کے خلاف جنگی اسلحے کے زور پر آپریشن؟؟

#neverforget
خریدی بھی ہمارے ہی پیسوں سے اور چلا بھی ہم پر ہی دی گئی؟
ایسی بھی کوئی ریاست ہوتی ہے؟
‎#گولی_کیوں_چلائی
کپتان بلکل ٹھیک ہیں اور کارکنوں کی شہادت پر نہایت افسردہ ہیں۔ کپتان کا پیغام ہے کہ متحد رہو، فتح انشاءاللہ قریب ہے
‏‎یا اللہ ہمارے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما آمین
سانحہ جلیانوالہ ایک تھریڈ کمزور دل لوگ نہ پڑھیں
جنرل ڈائر جس نے جلیانوالا باغ میں معصوم لوگوں کا قتل عام کیا
ڈائر کو Butcher of Amritsar کہا گیا
یہ ان نہتے اور پرامن لوگوں کی داستان ہے جو اپنا حق مانگنے آئے تھے لیکن ان کو جواب میں گولیاں اور لاشیں ملیں
بندوق کا مقابلہ نہتے لوگوں سے نہیں ہوتا جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے تو لاشیں گدھوں پر آتی ہیں جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے تو شہید کارگل کو دشمن سیلوٹ کرتا اور اپنے دم دبا کر بھاگ جاتے اور بنگال میں 90 ہزار پتلونیں چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں
"فوج کے سپاہیوں کو مخاطب ہوں، اپنے گھر میں اپنے بچوں دیکھنا ضرور، ان کے ساتھ ایسا ہوتا تو ان کی ماں کیا سوچتی؟-

ایک نوکری کےلئے تم نے جو حرکت کی ہے، تمہیں اس جہان اور اس جہان سکون نہیں ملے گا"- علی امین گنڈا پور
‏یہ برطانیہ کے ایسے علاقے کا ممبر پارلیمنٹ ہے کہ جہاں پر پاکستانی کمیونٹی نہ ہونے کے برابر ہے،لیکن اس کے باوجود اسے پاکستان میں ہونے والے قتلِ عام کی تشویش ہے
جبکہ ہمارے وزراء اتنے بڑے قتلِ عام کے بعد بھی قہقہے لگاتے رہے، طنز کرتے رہے
ہم نہیں بھولیں گے
فرق صرف انسانیت کا درد ہونے اور وحشیانہ سوچ کا ہے
‏شہدائے ‎D Chowk کیا مانگ رہے تھے عمران خان کی رہائی اور پاکستان میں اپنے حقوق کی آزادی بس اور کیا مانگا تھا ؟ ان شہداء کو کیسے مٹاو گے ؟ ان کا لہو پکارے گا ۔۔ اور ان شاءاللہ یہ خون رائیگاں نہیں جائے گا-
26th November 2024 – a black day in the history of Pakistan where brute force and war-grade weapons were employed against unarmed peaceful citzens exercising their right to protest.
26th November 2024 will be remembered as a day of unthinkable brutality in Pakistan. Peaceful protestors faced war-grade weapons, with casualties covered up and families denied justice. Truth cannot be silenced—world must take notice
Black Friday, never been a day in Pakistan. This Year First time in the history of Pakistan, Pakistan Army officially make the Black Friday, a day of mourning by butured hundreds of innocents who are demanding justice, freedom, human rights in the Capital City Islamabad, Pakistan.
May Allah bless him with health, wealth, peace and freedom.