🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
banner
sukhcheni87.bsky.social
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
@sukhcheni87.bsky.social
140 followers 110 following 39 posts
💖🍷الـحـمـدللہ رب الـعـالـمـیـن🍷💖
Posts Media Videos Starter Packs
سمجھ لیجے بلکہ فرض کرلیجے !
اور ایک آدھ بار گھاس ڈال لازمی دیکھیے۔۔۔
گھاس صفا چٹ کردیں گے🍷🙈🍷
کوہِ ندا جی۔۔۔
خادم حاضر ہے
گھاس کھانے کو🙈🙈🍷🙈🙈
لکھنے کو !
بہت کچھ میسر ہے یوں تو مگر۔۔۔
اک عالمِ بے خودی سا طاری ہے
خیالات پہ انِ دنوں۔۔۔
جیسے موسمِ سرما کی ٹھنڈی دوپہروں میں۔۔۔
انگڑائیاں توڑتی ہیں جسموں کو۔🍷🍷🍷
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
محبت کی ہر وہ کہانی جو چہروں اور جسموں تک محدود ہو وہ لازوال نہیں ہوسکتی۔
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
تم سرد راتوں میں ملنے والا وہ احساس ہو جو لطیف حدت ملتے ہی جنم لیتا ہے۔
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
چینی بھیا وہ تو آپ بعد میں ہو
پہلے تو ٹھرک میں پی ایچ ڈی کیا تھا آپ نے
یہ بھی تو بتاو
😜😜😜
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃


ساون کے اندھے کو
نیلا نیلا کیوں دکھائی دیتا ہے
🤭🤣🤭
اے نیلے آسماں کی خوبصورت لڑکیو !
دیکھو۔۔۔۔
میں تمہیں فالو بیک دے رہا ہوں
لہٰذا وقتاً فوقتاً۔۔۔۔۔
مجھے گھاس لازمی ڈالتی رہنا🙈

ورنہ میں نے بھوکا مرجانا ہے🤪🙈🤪
آئی ایم رشِکا ڈرائیور 🙈
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
نیلا آسمان کشادگی کا احساس ہے اور کشادگی جہاں کہیں ہو سکون دیتی ہے خاص کر اگر دل میں ہو۔

#bluesky
ممکن ہی نہیں عقدِ ثانی دنیا والے سچے ہیں
فرحت چار تیرے ہوچکے، دو میرے بچے ہیں

🙈❤️‍🔥🙈
جب یہاں آ ہی گئے ہیں تو کچھ نہ کچھ لکھے بغیر نہ جایا کریں۔ یہ وہ گھر ہے جسے سب نے مل کر بنانا ہے۔

#HappySkyHome
اقتدار کی ہوس !
انتشار کو جنم دیتی ہے
اور۔۔۔
انتشار کا مشاہدہ۔۔۔۔۔
ہر ذی شعور کو ہورہا ہے۔

دوسرا پہلو یہ کہ۔۔۔
اقتداری ہیں کہ اختلافی۔۔۔۔
بھلا اور مخلص کوئی بھی نہیں۔

یاد رکھیے🍷
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃


🎶
آج
ہم اپنی
دعاؤں کا اثر دیکھیں گے
تیر نظر دیکھیں گے
زخمِ جگر دیکھیں گے
🎶
بھئی تصدیق ضروری ہے
پچھلے برس بھی ماہِ رمضان میں۔۔۔
پٹَتے پٹَتے اچانک ہی تم۔۔۔۔
ٹویٹر پہ ہمیں بلاک کرگئی تھی🙈

دل پہ بے وفائی کا وہ داغ و زخم۔۔۔۔۔
آج تلک ہرا ہے🙈

ہم نے تو کچھ ہی دیر میں۔۔۔
سینکڑوں خواب آنکھوں میں سجا لیے تھے🙈
زیبا۔۔۔۔
بھئی سچ مچ پَٹو ، گی ؟
یا فقط مذاق کررہی ہو ؟
پہلے ہی پکّم پکا بتادو بھئی۔۔۔۔۔
تاکہ میں نیٹ پیکج ختم ہونے سے پہلے پہلے ۔۔۔
واپس ٹویٹر پہ جا۔۔۔۔
قسمت آزمائیاں کروں🙈🏃🏃🏃🏃
کیسے آؤں۔۔۔
رشِکے میں پیٹرول۔۔۔
اور جیب میں پیسے ختم ہوگئے ہیں🥴
زیبا ۔۔۔

کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم😕
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
ٹویٹر ایکس کے پرانے چاول سب بلو اسکائی پر🤪
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
جب وی پی این سے ہی چلنا تھا تو ٹیوتر کیا برا تھا
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
اس بلوے سکی پر زیادہ ہلچل کیوں نہیں ہے ۔ لوگ ہچکچا رہے ہیں یا شاید دونوں طرف لکھنا زیادہ لگ رہا ہے
مضطر کیوں مجھے دیکھتا رہتا ہے زمانہ
دیوانہ سہی ، اُنکا تماشا تو نہیں ہوں 🙈
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃


آپکی راۓ و پسند کا احترام کرتے ہوۓ
ہم
آپکو انفالو کرتے ہیں
بہت مہربانی آپکی
کوئی
شکایت نہیں
پہلے بتا دیتے تو بہتر تھا
👋

#سوچئے
Reposted by 🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃


شاید
#ایکس پر
#اینڈرائیڈ والوں کو
مختلف رسم الخط ملتا ہوگا
اور
یہاں سب کو
نوری نستعلیق مل رہا ہے
اس لیے اچھا لگ رہا ہوگا

#ایپل والوں کو کوئی فرق نہیں دکھائی دیا
#ایکس پر ہی بہتر ہے
🤭

#سوچئے
چلیں جاں چھوٹی۔۔۔۔
کمبخت سنجیدہ سواریاں۔۔۔
ہمیں بھی ایک آنکھ نہیں بھاتی😜