Sufyan Butt
banner
sufyanbutt.bsky.social
Sufyan Butt
@sufyanbutt.bsky.social
83 followers 15 following 11 posts
من عاصیم من عاجزم من بیکسم!!
Posts Media Videos Starter Packs
کہیں ممکن ہوا کہیں واجب
کہیں فانی کہیں بقا دیکھا

کہیں ہے بادشاہ‌ تخت نشیں
کہیں کاسہ لئے گدا دیکھا

کہیں وہ در لباس معشوقاں
بر سر ناز اور ادا دیکھا

یار کو ہم نے جابجا دیکھا

شاہ نیاز احمد بریلوی
#قومی_زبان
‏عشق کیا شے ہے کسی کامل سے پوچھا چاہیے
کس طرح جاتا ہے دل بے دل سے پوچھا چاہیے
دوستوں کی بھی نہ ہو پروا جسے
بے نیازی اس کی دیکھا چاہئے

لگ گئی چپ حالیؔ رنجور کو
حال اس کا کس سے پوچھا چاہئے
حالی
نیلے رنگ میں بھی اتنے رنگ ہوتے ہیں...
اور یقین مانیں
لڑکیاں / خواتین یہ سارے رنگ یاد بھی رکھ لیتی ہیں..

ساڈے ولوں تاں ناں ہی اے 😊
‏اسلام اس کے سوا کچھ نہیں کہ آدمی صرف خدا کا بندہ ہو۔
ہم معاف کرتے ہیں اور معافی کو قبول کرتے ہیں۔
لیکن پھر کچھ بھی پہلے جیسا نہیں ہے۔
مردوں کا عالمی دن!

" الرجل لا یعیبه سوی جیبه "
مرد میں خالی جیب کے سوا کوئی عیب نہیں ہوتا۔

[الصبر علی الزوجات]
#bluesky
#MensDay
#bsky
نازکی اس کے لب کی کیا کہیے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے

میرؔ ان نیم باز آنکھوں میں
ساری مستی شراب کی سی ہے

میر تقی میر
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے
اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے

میر تقی میر
#قومی_زبان
‏ٹویٹر (ایکس) کے تقریباً "فیسبک" بن جانے کے بعد 'ممکن ہے نیلا آسمان ایک اچھا متبادل ثابت ہو۔
#bsky
#bluesky
دوستوں سے گزارش ہے کہ خوبصورت دل رکھنے والے پیارے دوست عمیر بھائی کو فالوکریں۔ شکریہ
@ommiyar.bsky.social