banner
somi216.bsky.social
@somi216.bsky.social
2.6K followers 2.5K following 20 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted
Humanity has no age …… 🥲
Multan flood relief camps.
Reposted
Learning never stops! With kids at the emergency education setups in the flood relief camps, Multan.
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz.
Reposted
Mobile Disaster Watch Vans have been deployed in flood-affected areas, where rescue and relief operations are monitored in real time through drone surveillance, and each effort is meticulously documented through digital means. Punjab is undergoing a tech revolution.
Reposted
An elderly woman, arriving on a rescue boat at Head Muhammad Wala, bestowed her blessings on CM Maryam Nawaz Sharif.
Reposted
Shoes being provided to flood victims who came barefooted. Bahawalpur.
Reposted
I don’t know what Punjab did to deserve her 😭 People of Punjab must have prayed their heart out to Allah to have a CM like Maryam Nawaz, who’s only priority is the deprived people of Punjab
More power to her ❤️
Reposted
“As directed, we have established Medical Camps having specialists, Ultrasound, blood tests facilities in flood affected areas.”

DC Faisalabad.
Reposted
‏امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں چھپنے والے اس اشتہار پر 1 لاکھ 80 ہزار ڈالر لگے، جو کہ پاکستانی کرنسی میں تقریبا 5 کروڑ سے زائد رقم بنتی ہے۔

یہ پیسے تحریک انصاف کو کون دے رہا ہے؟

اگر یہ پیسہ گولڈسمتھ اور صیہونی لابیوں کا ہے تو یہ پیسہ انکو کیوں دیا جا رہا ہے؟

آنکھیں کھولو
Reposted
‏کیا اب بھی تمہیں ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی بات پر شک ہے؟

کیا اب بھی تمہیں شک ہے کہ عمران نیازی کے بچے خود سے اچانک لانچ ہو گئے؟

زیک برطانیہ میں صیہونی طاقتوں کا سب سے بڑا وکیل ہے۔ اگر عمران نیازی صیہونیوں کے خلاف ہے تو زیک اسکے ساتھ کیسے کھڑا ہوگیا؟

عقل استعمال کرو
Reposted
‏تل ابیب پر ایران نے 4 بلاسٹک میزائل فائر کیے ہیں
الحمدللہ:مسلم امہ کو یہ دن دیکھنے کو ملا
Reposted
سعودی عرب کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مزمت
ایران سعودیہ کا بردار اسلامی ملک ہے وزارت خارجہ
Reposted
*دجالی دارالحکومت میں میزائلوں کی بارش*
Reposted
ایران کی طرف سے تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنائے جانے کے مناظر*
Reposted
‏اوورسیز پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا🔥🔥

مئی کے مہینے میں 3.7 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر بھیج کر نیا ریکارڈ قائم!

یہ سالانہ 13.7 فیصد زیادہ ترسیلات ہیں جبکہ پچھلے ماہ سے 16 فیصد زیادہ ہیں

کہاں گئے وہ لوگ جو بولتے تھے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ہمارے کلٹ نے غلام بنایا ہے؟
Reposted
‏ہم اسرائیل کو ریاست مانتے ہی نہیں اسرائیل ریاست ان کے لئے ہو گی جو اس کو مانتے ہیں ہمارے لئے اسرائیل ایک دھشتگرد ہے

سپیکر ایاز صادق
Reposted
شیخ رشید صاحب آپ کو آنسو بہانے کی بجائے اس وقت عمران نیازی کو سمجھانا چاہئے تھا جب وہ اجیت دیول اور عالمی صیہونی لابیوں کے زیر اثر پاکستانی ریاست پر حملہ آور تھا، اب یہ مگر مچھ کے آنسو بہانے کا کوئی فائدہ نہیں"
Reposted
وہ سارے اوورسیز امریکی یوتھیے جو ہمیں پاکستان میں بیٹھے جاہل سمجھ کر جمہوریت کے لیکچر دیتے تھے، اب ذرا اپنی 'مہذب' امریکی جمہوریت کے تازہ مناظر بھی دیکھ لیں!
شرپسند مظاہرین کے ساتھ کیسا سلوک ہو رہا ہے؟
یاد رکھیں، دنیا میں جہاں بھی ریاست پر حملہ ہو، انجام ایسا ہی ہوتا ہے۔
Reposted
پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی ایک اور ببر شیر کی شاندار جیت مبارک ہو
چکوال این اے 59 مسلم لیگ (ن) کے سردار غلام عباس فاتح قرار دے دیا گیا!!
Reposted
وزیر اعظم شہباز شریف کی خوشی کامیاب سفارت کاری روس سے 2.6 ارب ڈالر کا معاہدہ ویلڈن
Reposted
لیہ میں وزیراعلیٰ لیپ ٹاپ اسکیم اور ہونہار اسکالرشپ پروگرام (فیز 2) کے انعقاد کی تیاریاں مکمل۔وزیراعلیٰ مریم نواز کچھ ہی دیر میں طلباء و طالبات سے خطاب کریں گی۔
Reposted
اختر مینگل اور باقی بلوچ رہنما تو کہتے تھے یہ دھشتگرد نہیں نارض بلوچ ہیں ؟؟؟

ہمیں بتائیں یہ کون لوگ ہیں ؟ جو معصوم بچوں کو قتل کر رہے ہیں ؟
Reposted
● فیلڈ مارشل ایک اعزازی فوجی عہدہ ہے۔
● یہ عہدہ جنگ میں نمایاں کامیابی پر آرمی چیف کو دیا جاتا ہے۔
● 1965 کی جنگ میں کامیابی پر ایوب خان کو یہ عہدہ ملا۔
● حالیہ "جنگ بنیان مرصوص" جیتنے پر جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا اعزاز دیا گیا ہے۔
Reposted
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب ❤️ماشاءاللّٰه
Reposted
پاک فوج کے خلاف بھونکتے تھے ، پھر کامیابی سے سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ کیا گیا ، کٹنگ شٹنگ کر کے بابو بنایا گیا ، اب کتنے پھب رہے ہیں ، ہے ناں؟یہ انڈیا کے ڈرون ہیں 🤣🤣
Reposted
پاک فوج وزیر اعظم شہباز شریف کی دل سے شکرگزار ہے جنہوں نے اس دلیری اور بہادری کی لیڈر شپ دکھائی جس نے ملک کی منزل ہی بدل کر رکھ دی اور ہم بھارت پر چھپٹے ۔ ترجمان پاک فوج