Handsome (hero)
banner
sk23as.bsky.social
Handsome (hero)
@sk23as.bsky.social
790 followers 840 following 4.3K posts
GIVE RESPECT HAVE RESPECT is my rule,NO PAIN NO GAIN is my belief. Witty, humour. Follow 4 Follow back 🔙.
Posts Media Videos Starter Packs
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹
اتنی تھی وحشتیں کہ میں خوابوں کے درمیاں
آنکهوں کو کھول کھول کے والناس پڑھتا رہا
#sstvi #كاريزما76 #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
آمین 🤲
بہت شکریہ جناب
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹
✨ اللہ کو غمزدہ لوگ پسند نہیں،
وہ اُن دلوں کو پسند کرتا ہے جو ٹوٹنے کے بعد بھی مسکرا لیتے ہیں۔
جو ہر درد میں بھی “الحمدللہ” کہنا نہیں بھولتے۔ 🌙
#เขมจิราต้องรอดseries
#كاريزما76 #اردو_زبان
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹
بتاؤ کیسا لگتا ہے
کسی کو حاصل کر کے کھو دینا

کسی کے ساتھ تو چلنا مگر اس کا نہ ہو پانا

خود ہی کو کوستے رہنا...... مگر اس کو کچھ نہ کہنا....

خود ہی گرنا خود ہی سنبھلنا

ہنسنا اور رو دینا

بتاؤ کیسا لگتا ہے
#اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 🌌😴
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹
ہم بھی گزرے ہوئے کل کی طرح
گزر جائیں گے،
پہلے ہر روز کسی کو،
پهر کبهی کبهی کسی کو،
پھر کبهی نہ کبھی کسی کو،
پهر کبهی نہ کسی کو
یاد آئیں گے۔۔۔🖤🥀✨✍️
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹
اللہ سبحانہ و تعالی سے دعا ہے کہ جتنے بھی لوگ بیمار ہیں ان کو شفا عطا فرمائے جتنے بے روزگار ہیں ان کو رزق حلال عطا فرمائے جتنے بے اولاد ہیں ان کو صاحب اولاد کرے میری تمام دعاؤں کو شرف قبولیت بخش امین
🤲
#اردو_زبان #كاريزما76 #patlama
ہاہاہاہاہاہا 😂
شب بخیر 🌹 🇵🇰
مُجھے اَپنی بانہوں میں لے لو
میں سونا چاہتا ہوں
ایک مدت سے میں سویا نہیں
اور اگر تمہیں میری آنکھوں میں آنسو نظر آئیں
تو یہ ظاہر کرنا تم نے کُچھ نہیں دیکھا
مجھ سے کچھ مت پوچھنا کہ کیا ہوا ۔نظر انداز کر دینا
بس مجھے اپنی باہوں میں لے لینا
#اردو_زبان
ہنسنا منع ہے 🤠
‏ڈاکٹر: آپکی بیوی بس دو دن کی مہمان ہے۔ سوری
شوہر: اس میں سوری کی کیا بات ہے، نکال لیں گے یہ دو دن بھی جیسے تیسے کر کے
😁🤣😂
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
😅
میرے جیسے پینڈو تو ہیں یہاں پر
سلامتی آپ کے لیے 🌷
السلام علیکم صبح بخیر 🌹
پس مایوس مت ہو، اور یہ نہ سمجھو کہ اللہ تمہارے حال سے بے خبر ہے۔
وہ تم پر تمہاری اپنی ذات سے بھی زیادہ مہربان ہے، تمہارے دل کے حال کو سب سے بہتر جانتا ہے، اور تمہارے ہر ٹوٹنے کو ایک ایسا جُڑاؤ دینے پر قادر ہے
💖جو کبھی ختم نہیں ہوتا
#كاريزما76 #اردو_زبان
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰
🏵️ یا الله ، یا رحمان ، یا رحیم ، یا کریم ، یا مالک ایسا کرم کر دے کہ تیری☝️نعمتیں تیری یاد سے غافل نہ❌ کریں ، تیری آزمائشیں تیری رحمت سے مایوس نہ کريں ، ہمیں اپنا بنا لے ، اپنے پیارے اور شکر گزار بندوں میں شامل کر لے ۔
آمین 🤲
#اردو_زبان
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹
خیال رکھنے والا شخص بھی بہتر ہے لیکن جو شخص آپ کی خاموشی کو بھی سمجھ سکے وہ بہترین ہے۔🌸💐
🌹
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
صبح بخیر
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹
سکوت شب ہی ستم ہو تو ہم اٹھائیں بھی
وہ یاد آئے تو چلنے لگیں ہوائیں بھی

یہ شہر میرے لیے اجنبی نہ تھا لیکن
تمہارے ساتھ بدلتی گئیں فضائیں بھی
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
🤔بیوی!! تمہاری شرٹ پر تو ایک بھی بال نہیں ہے
شوہر!! ہاں تو؟؟
بیوی!! میں پوچھتی ہوں کون ہے وہ گنجی ٹکلی😉😂
یا اللہ میری تمام فالورز کو ایسی ہی بیوی بنانا
آمین ثم آمین 🤲😂
#TronAresTHxENGLOT #キングオブコント #العراق_اندونيسيا #اردو_زبان
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹
صبح بخیر زندگی🌷
رب العالمین تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین رب العالمین تمام بھائیوں بہنوں کے جایز حاجات کے لیے دعائیں قبول فرمائے آمین
#キングオブコント #العراق_اندونيسيا #اردو_زبان
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹
آخری بار پلٹ کر مجھے دیکھا اس نے۔ 🍁
میں تو حیران ہوں آخر میں رعایت کیسی🖤
#キングオブコント
#FreenBeckyFMinOsaka #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 🌌😴
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰
‏گناہ نہیں چھوٹ رہا یہ فکر کی بات ہے
مگر ضمیر ملامت بھی نہیں کر رہا یہ خطرے کی بات ہے
صبح بخیر 🌹
🙏😢☠️
#sstvi #TREASURE #NobelPeacePrize #اردو_زبان