Siddique Jan
banner
sdqjaaan.bsky.social
Siddique Jan
@sdqjaaan.bsky.social
91 followers 0 following 59 posts
Worked at @BOLNETWORK lslamabad il @92newschannel @PublicNews #CourtReporter il Journalism is my passion il 👉 linkte.ee/sidiquejaan
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
عمران خان کیلئے ہم بنگالیوں سے تو کیا امریکیوں اور افغانیوں سے بھی اتحاد کر سکتے ہیں۔
مخالفین مذاق اڑاتے ہیں کے ہم امریکی جنس پرست کی خان کی سپورٹ پر ٹرینڈ چلا رہے ہیں۔۔۔

امریکی ہم جنس پرست یو یا کوئی مشہور امریکی کھسرا جو بھی خان کی رہائی کیلئے ہماری مدد کرے گا ہم اسکے لئے ٹرینڈ چلائیں گے۔

روک سکو تو روک لو
آج کی breaking news

31 دسمبر سے پہلے #خان پیارے درمیان ہو گا...
‏ہزاروں قیدیوں کو رہا کرنے والا آج خود بے گناہ قید ہے!
‎#ہمت_و_استقامت_کے_500_دن
خان کی جانثار ۔۔۔ علیمہ باجی
‏یہ ۱۳۹ افراد کہاں ہیں؟ گولی مار کر بھاگنا کتنا آسان تھا، لاشیں گرانا اور حساب نا دینا، لوگ غائب کرنا اِٹھا لینا تو۔ کبھی مسئلہ ہی نہیں تھا، عوام ہی تو کیڑے مکوڑے ہیں ہیں نا!

انسان تھے پہلے۔ بغض اور غصہ اتنا کے انسانیت دفن ہوگئی!
کپتانوں کا کپتان عمران خان!

‎#حق_کی_جیت_ہو_گی
دوسری طرف فیصل ووڈا نے عمران خان کی جان کے خطرے کے بیانیے کو تیز کردیا ہے
یہ سب اتنا سادہ نہیں۔۔۔۔۔
علیمہ خان جیل سے عمران خان کا جو پیغام باہر لائی ہیں اس سے واضح ہے کہ پی ٹی آئی کی باہر موجود قیادت عمران خان کی سوچ ،نظریے اور دیے گئے پلان سے بغاوت کر چکی ہے
عمران خان ان کو کھڑا کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ حکومت کے قدموں میں لیٹے ہوئے ہیں ،
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت اتنی بزدل ہے کے وہ حکومت سے مذاکرات کی بھیک مانگ رہئ ہے۔۔
یہ وہ PTI# نہیں جسکے لئے میں نے جان جوکھوں میں ڈال کر صحافت کی ہے۔۔

دل ٹوٹ گیا ہے میرا۔۔۔
ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت آزاد صحافیوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ کسی کو نوکری سے نکلوایا ، کسی پر مقدمہ، کسی کے گھر پر چھاپہ پڑوا دیا، کسی کے خلاف اپنے ہرکارے صحافیوں سے کردار کشی شروع کروا دی۔ کسی کو اٹھا لیا ، کسی کو گرفتار کرا لیا۔ اور کچھ کو وارننگز والے میسج بھجواۓگئے ہیں
Reposted by Siddique Jan
سر اس دنیا میں کچھ بھی اصل نہیں ملتا
😞
چلیں چھوڑیں PEPSI پیئں
MY FAKE ACCOUNT👇🏽👇🏽


امین گنڈا پور ہمارے محسن ہیں
مگر عمران ریاض بارے انکی زبان قابل مذمت ہے
عمران ماضی میں جوکرتا رہا یہ اسکا ذاتی معاملہ ہے
اور ولاگ میں روانی میں تھوڑی غلط بیانی ہو گئ تو اس طرح ذلیل کرنا مناسب نہیں ۔
آپ اپنے عہدے کا ہی خیال کر لیں۔
بریکنگ نیوز،پولیس کی جانب سے وزیر اعظم شہبازشریف ،محسن نقوی،عطا تارڑ اور آئی جی سمیت نو افراد پر ایف آئی درج کرنے سے انکار،

ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے پولیس سے جواب طلب کر لیا

پی ٹی آئی کی پوری لیگل ٹیم اور پارٹی اب تک کسی ایک بھی کیس میں کوئی قانونی چارہ جوئی شروع نہیں کرسکی
یہ ٹھیک ہے کے پنجاب کی قیادت نے 24 نومبر کی final call میں دلچسپی نہیں لی لیکن علی امین کو مہر شفقت کو ماں بہن کی گندی گالیاں نہیں نکالنی چاہیں تھیں۔

خبر ہے کے علی امین نے عمران ریاض بھائی کی شلوار اتارنے کا حکم دے دیا ہے

یہ وقت اتحاد کا ہے لڑائی کا نہیں
‏اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پشتو بولنے والے ریڑھی بانوں کو گرفتار کیا گیا۔
ان پر دہشت گردی کا مقدمہ بنایا گیا کیونکہ وہ پولیس اہلکاروں کے روز مفت مونگ پھلیاں کھانے کی شکایت کرتے تھے۔
اعتراف اور اقبال جرم
عمران خان الیکشن جیتے لیکن چوری کیا گیا
عمران خان جیل میں بھی “ٹکراؤ” پالیسی کی وجہ سے ہیں مقدمات جھوٹے ہیں
عمران خان تابعدار بن جائیں تو رہا ہوسکتے ہیں
اڈیالہ کی طرف جانے والی ٹریفک رواں دواں ہے لیکن پولیس نے علیمہ خان صاحبہ کی گاڑی کو اڈیالہ سے دو کلومیٹر پیچھے روک لیا ہے،عمران خان کی فیملی کو ایک بار ہھر عمران خان سے ملنے سے روکا جارہا ہے
‏گولی کیوں چلائی
ٹاؤٹ کہتے ہیں مطیع اللہ جان لاشوں اور زخمیوں سے متعلق غلط بیانی کر رہا ہے۔۔ حالانکہ آپریشن شروع ہوتے ہی حسن ایوب نے رینجرز کی جانب سے 100 سے زائد کارکنان کے سر کھولنے کی تصدیق کی تھی۔ رضوان غلزئی
‎@RizwanGhilzai
‎#IslamabadMassacre
‎#گولی_کیوں_چلائی
میرے VLOG جرنل باجوہ صاحب ہر صبح پابندی سے سنتے تھے اور
اگر
آج کی
اسٹیبلشمنٹ
یہ سمجھتی ہے کے وہ مجھے یا عمران ریاض بھائی کو ہاتھ بھی لگا سکتے ہیں تو یہ انکی بھول ہے۔

ہم عمران خان کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے
سننے میں آ رہا ہے کے عمران ریاض بھائی اور مجھے پکڑنے کی کوشش کی جائے گی۔۔۔۔

ہم تیار ہیں۔۔۔ہم تیار ہیں۔۔۔
پکڑ سکو تو پکڑ لو
محسن نقوی خوش ہوگا کہ پی ٹی آئی کے میڈیا پر جانے والے رہنما اندرونی لڑائیوں پر بات کررہے ہیں اور سوشل میڈیا اپنی ہی قیادت کے پرخچے اڑا رہا ہے
پی ٹی آئی کی قیادت پر بہت بات ہو سکتی ہے اور لیکن پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کو سمجھنا چاہیئے کہ یہ وقت اندرونی لڑائیوں اور قیادت کی حماقتوں پر سوالات کا نہیں