Sarbaz Baloch
@sarbazbaloch.bsky.social
40 followers
7 following
9 posts
Baloch Activist
Posts
Media
Videos
Starter Packs
Reposted by Sarbaz Baloch
Reposted by Sarbaz Baloch
Reposted by Sarbaz Baloch
Sarbaz Baloch
@sarbazbaloch.bsky.social
· Nov 22
"گیارہ سال کا طویل اور دردناک انتظار کئی زندگیاں اور جوانیاں کھا گیا۔ سیف اللہ کی والدہ اور والد بیٹے کی تلاش میں دنیا سے رخصت ہو گئے، جبکہ بہنوں اور بھائیوں کی جوانیاں اس انتظار اور تلاش کی نذر ہو گئیں۔"
#ReleaseSaifullahRodeni
#ReleaseSaifullahRodeni
Reposted by Sarbaz Baloch
Reposted by Sarbaz Baloch
Reposted by Sarbaz Baloch
Sarbaz Baloch
@sarbazbaloch.bsky.social
· Nov 18
Sarbaz Baloch
@sarbazbaloch.bsky.social
· Nov 18
پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری گمشدہ ھونے والے سیف اللہ کے اغواء کو 22 نومبر کو 11 سال ھوجائیں گے اور 22 نومبر کو رات 8 بجے سے 12 بجے تک اسکی رہائی کے لئے ٹویٹر پر کمپئین چلائی جائے گی اور تمام دوستوں سے سیف اللہ کی رہائی کے لئے آواز اٹھانے کی اپیل ہے
#ReleaseSaifUllahRodeni
#ReleaseSaifUllahRodeni
Sarbaz Baloch
@sarbazbaloch.bsky.social
· Nov 18
طعلت حسین اور اسکے کنٹنٹ پروڈیوسر۔ اور یہ لوگ میڈیا میں بیٹھ کر بلوچستان کی نمائندگی کرتے ہیں