Saeed Mashwani
banner
saeedmashwani.bsky.social
Saeed Mashwani
@saeedmashwani.bsky.social
630 followers 84 following 220 posts
Twitter- @Mashwani_views
Posts Media Videos Starter Packs
میں ہوں یہاں آپ نے ٹینشن نہیں لینی
فون سیٹنگ سے ڈارک کردیں سب ڈارک ہوجائیگا اسکا شاید اپنا لگ سے نا ہو
دعوت پہلے کرلیں تاکہ جلدی ہوجائیں ہزار🥴
@bellla-cia0.bsky.social آپکا پہلا فالوور میں ہوں اب دعوت ڈن کردیں
آج کوئی دو ماہ بعد چکر لگایا ہے آپکی ٹویٹ دیکھ کر🤣
اکاونٹ ہے ابھی تک یہاں🥴
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
ابھی یاد آیا یہاں بھی تو عید مبارک بولنا تھا
#eidulfitrmubarak
السلام ورحمہ اللہ خواتین و حضرات
السلام وعلیکم گائیز
Reposted by Saeed Mashwani
‏آئی ایس پی آر
‏فتنہ الخوارج کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری

‏9 دسمبر سے اب تک 43 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے
ایکس پر تو سارے ہی سوگئے ہیں یہاں کوئی جاگ رہا ہے
یوم پیدائش کی شُب کامنائیں
تصویر کل کی ہے ٹویٹر پر لگالی تھی لیکن یہاں لگانا بھول گیا تھا🤣
Reposted by Saeed Mashwani
Reposted by Saeed Mashwani
‏سیکورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کیا، 10 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
‏سیکورٹی فورسز نے تھل میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ ناکام بنا دیا، 3 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
‏خوارج سے لڑتے ہوئے 6 جوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
Reposted by Saeed Mashwani
خیبرپختونخوا کے 3 علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی، آئی ایس پی آر
‏سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر 6 اور 7 دسمبر کی درمیانی شب کارروائیاں کی، آئی ایس پی آر
‏سیکورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، 9 خوارج ہلاک، 6 زخمی، آئی ایس پی آر
++++
Reposted by Saeed Mashwani
‏سیکورٹی فورسز کا ٹانک میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری
‏اب تک 20 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخموں
‏ہلاک دہشتگردوں میں کالعدم تحریک طالبان کے سینئر کمانڈر شامل
‏آپریشن جاری، مصدقہ اطلاعات آئی ایس پی آر جاری کرے گا
‏ آئی ایس پی آر
+++++