Dilawer
banner
robinlongstride.bsky.social
Dilawer
@robinlongstride.bsky.social
200 followers 130 following 20 posts
Hun yaron ka mein yaar ...
Posts Media Videos Starter Packs
یوتھیوں کی چھترول کا منظر
یوتھیے اتنے بیغیرت کیوں ہیں؟
کیا قصور بشرا بی بی کا ہے یا عمران خان کا جو بشرا بی بی کو اپنا مرشد مانتے ہیں اور ان کے اشاروں پر چلتے ہیں؟
ایک اور باریک بات جس کی طرف دھیان نہیں گیا وہ یہ ہے کہ باجوے کو کہا گیا کہ یہ کس کو لے آئے ہو؟
اس کا مطلب مان رہے ہیں کہ باجوہ لایا تھا؟
عوامی لیڈر نہیں تھا 😭
ہر دفعہ دین کو استعمال کرنا اور اپنے گندے کرتوتوں کا ذکر نہ کرنا اب اس جوڑے کا طریقہ واردات بن چکا ہے۔ ہیرے کی انگوٹھی، عایئلہ ملک، گوگی، ملک ریاض سے پیسے پکڑنا، سایئفر کا جھوٹ، بزدار کے ساتھ مل کر تقرریوں میں مال بنانا اور پتہ نہیں کیا کیا۔ اب یہ کہنا کہ خان اب بدلہ نہیں لے گا؟
You are of those lucky people who’s given one task at a time even if it’s one after the other. وہ ٹرکوں پہ لکھا ہوتا ہے نا “ شکر کر، حسد نہ کر “ 😁
چلے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں
رکے تو سارے زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے
اوور سیز یوتھیا جہالت میں مقامی یوتھیئے سے بیس ہزار نُوری سال آگے ہے۔
Reposted by Dilawer
‏ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10 ہزار کارکنوں کا قافلہ لیکر نکلیں گا، گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا، وزیراعلی ہاوس میں بشری بی بی کی خطاب کی آڈیو سامنے آگئی