کل ایک ویڈیو دیکھی جس میں انور مقصود نیوی کے شہداء کا ان الفاظ میں مذاق اڑا رہے تھے کہ فورسز میں نیوی والے سب سے زیادہ غیرت مند ہوتے ہیں کیونکہ وہ ڈوب کر مر جاتے ہیں یہ انتہائی گھٹیا مذاق ہے یہاں شعور کے نام پر لوگ اپنی اپنی جہالت بے نقاب کر رہے ہوتے ہیں
فائنل کال کی ناکامی کے بعد نیازی کا کیا حال ہو گا یہ آپ کی سوچ ہے ان کی کل کیہیٹئ اور استعداد کا پتہ چل گیا ہے اب آرام سے اگلے اپنا “ فائنل پلان “ پورا کریں گے ثابت ہو گیا یوتھیے تلوں میں تیل نہی ہے
24 نومبر تحریک انصاف نے احتجاج کینسل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پی ٹی آئی کی کمیٹی کے اکثریت ارکان نے عدالت کےفیصلے کی روشنی میں 24 نومبر کے احتجاجی مارچ کو منسوخ کرنےکی حمایت کردی پارٹی میں اندرونی اختلافات بشری پیرنی کی مداخلت اور گروپنگ اور عوام بھی نہیں نکل رہی🤪🤪🤪
جو مدینہ میں ننگے پاؤں چلنے کے جرم کی سزا بیان کررہے ہیں ان سے کوئی پوچھے کہ مدینہ منورہ کی حرمت کی پاسداری اس وقت کہاں تھی جب آپ نے حرم پاک میں احتجاج کا تماشہ لگایا تھا ۔