Qadeem Klasra
banner
qadeemnadir.bsky.social
Qadeem Klasra
@qadeemnadir.bsky.social
410 followers 430 following 150 posts
Qadeem Klasra
Posts Media Videos Starter Packs
6ستـــمبر یوم دفاع پاکستان

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

🟢 آپریشن ردالفساد سے دہشتگردوں اور انکے سہولتکاروں کی کمر توڑ دی
#ربیع_الاوّل_ولادت_بسعادت
#آقاﷺکریم #12_ربیع_الاول
#جشن_عیدمیلادالنبیﷺمبارک
نثار تیری چہل پہل پہ
ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سواۓ اِبلیس کے جہاں میں
سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
اک میں ہی نہیں،اُن پر قُربان زمانہ ہے
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَﷺ
🌹🍀🌹🍀🌹🍀🌹🍀🌹🍀🌹
"ووٹ صرف شیر کا"
"ووٹ نوازشریف کا"

این اے 66 وزیر آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن کے شیر "بلال فاروق تارڑ" کی بھرپور الیکشن مہم جاری۔۔۔
ورکرز کنونشن جلسوں کے مناظر پیش کر رہے ہیں
ووٹ صرف شیر کا۔۔۔!!

پی پی 87 میانوالی مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار علی نور خان نیازی کی کارنر میٹنگز جاری۔۔۔۔
میرے لیڈر کی پہچان وفا، ایمانداری ، انصاف پسندی ، اصول پسندی ، ورکر کے ساتھ پیار ، محبت ، اور ڈٹ کر ساتھ دینا ۔
ببر شیر لیڈر مہر اعجاز احمد اچلانہ
تو سلامت رہے، تا قیامت رہے🇵🇰
ہم آگ ہیں للکار ہیں
ہم شعلہ اور چنگار ہیں

تمہیں پچھلی مار بھلا دیں گے
ہم تازہ زخم لگا دیں گے

ہم تیار ہیں!
یونیورسٹی آف پنجاب کی طالبہ رابعہ اشرف کے والدایک (ر)سکول ٹیچرہیں انکے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ وہ مجھے پڑھا سکیں میرے والد کے خواب کو وزیراعلی نے ہونہار سکالر شپ پروگرام کے ذریعے پورا کیا اور آج میں اپنی تعلیم جاری رکھے ہوئے ہوں ،شکریہ وزیراعلی مریم نواز شریف
#MaryamLaptopScheme
پاکستان قوم اورافواج پاکستان دشمن کےکسی بھی وار کامنہ توڑجواب دیں گے،الحمدللہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے
نوازشریف کی بیٹی مریم نوازشریف کے بیان پر بھارتی میڈیا آگ بگولا ہو کر چینخیں مار رہا ہے
لیہ
جگی شریف
پیر جگی ہاؤس
سابق MNA سر سید سیاست پیر سید ثقلین شاہ بخاری صاحب ۔
ٹکٹ ہولڈر این اے 182 لیہ
پاکستان مسلم لیگ ن
عید الفطر کے دوسرے روز آنے والے معزز مہمانوں دوستوں سپوٹرروں سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن کے ساتھ عید ملتے ہوے۔
لیہ
اچلانہ ہاؤس
ڈوثزنل صدر مہر اعجاز احمد اچلانہ صاحب ،
ٹکٹ ہولڈر پی پی 283 لیہ
پاکستان مسلم لیگ ن
عید الفطر کے دوسرے روز آنے والے معزز مہمانوں دوستوں سپوٹرروں سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن کے ساتھ عید ملتے ہوے۔
عیداں تے شبراتاں آئیاں
خیر ہووے شالا دور گئیاں دی
جہڑے مڑ کے فیر نی آئے۔۔۔!!!
قائدمیاں نوازشریف اوروزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی اپنےپیاروں کی قبر پر حاضری پھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی
راجن پور: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات کی روشنی میں عیدالفطرپرزائد کرایوں کی روک تھام کیلئےضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ حکام پبلک ٹرانسپورٹ میں چھاپے مار رہے ہیں مسافروں سے کرایوں کی وصولی سے متعلق معلومات لے رہے ہیں،زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل جاری
ملتان: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر کمشنر عامر کریم کا بس اسٹینڈ کا دورہ، اوور چارجنگ، اوورلوڈنگ کرنے والی ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت کاروائی کا حکم، مسافروں کے بیٹھنے کی جگہوں کا وزٹ، مسافروں سے کرایوں کے حوالے سے جانچ پڑتال کی
گوجرانوالہ: ضلعی انتظامیہ کی طرف سے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر عید الفطر پر زائد کرایوں کی روک تھام اوور چارجنگ روکنے کیلئے سخت مانیٹرنگ کا عمل شروع، بس اڈوں پر سہولت ڈیسک قائم، مسافروں کو لوٹنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، وزیراعلی کی ہدایت
لاہور: وزیراعلی مریم نوازشریف کے بروقت اور موثر اقدامات عید الفطر پر اپنے پیاروں کے پاس جانے والے مسافر کرایہ سن کر حیران کہ اس بار زائد کرایہ وصول نہیں کیئے جا رہے۔۔۔۔
شکریہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
مظفرگڑھ: عید الفطر کے موقع پر مسافروں کی سہولت کیلئے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر بس اڈوں پر کرایہ نامہ آویزاں، مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی،
لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر عید الفطر کے موقع پر مسافروں کی سہولت کیلئے شکایت کے ازالہ کیلئے بس اڈوں پر شکایت سیل قائم۔۔۔ مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کو گرفتار کیا جائیگا اور جرمانے الگ ہونگے۔۔۔۔
بھکر: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ بھکر متحرک بس اڈوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کا وزٹ مسافروں سے معلومات حاصل کیں، وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم ہے جس پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے
پاک فوج کا اپنی عوام کے نام خوبصورت پیغام ✌️
آپ لوگ آرام سے عید کی تیاری کریں، عید کا مزہ لیں، باقی دہشت گردوں کو ہم دیکھ لیں گے
پاک فوج زندہ باد 💪💪..🇵🇰❤️
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے قوم کو یوم پاکستان مبارک