PMLN USA
banner
pmlnusa.bsky.social
PMLN USA
@pmlnusa.bsky.social
450 followers 230 following 35 posts
Officials Account of Pakistan Muslim League Nawaz of USA
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by PMLN USA
‏اقتدار تو بس بہانہ ہے
ایٹمی اثاثے اصل نشانہ ہیں
Reposted by PMLN USA
PAKISTAN ZINDABAAD🇵🇰
Reposted by PMLN USA
‏گولی علی امین گنڈا پور نے چلائی

ڈی چوک سے فرار ہوتے گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کو پی ٹی آئی کارکنان نے روکنے کی کوشش کی جس پر گنڈا پور کے گارڈز نے ان پر فائرنگ کی۔

~ صحافی حماد حسن کا انکشاف
Reposted by PMLN USA
‏دورہ چین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کل 8 دن کے سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گی
Reposted by PMLN USA
بھگوڑے علی امین، بشری بی بی
کو آئینہ دکھانے والے خیبر پختونخوا کے
عوام پر گولی
علی امین گنڈا پور نے چلائی
Reposted by PMLN USA
‏سول نافرمانی تحریک کیوں ؟

ملک میں زرِ مبادلہ کے ذخائر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، جو کہ ملک کی معیشت کی مضبوطی کی نشاندہی کرتا ہے۔ مگر دشمن ایجنڈے پہ عمل پیرا تحریک انتشار یہ ترقی ہضم نہیں کرپارہی۔
Reposted by PMLN USA
‏"پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ کا دورہ چین"

♻: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چین پہنچ گئیں

♻: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کابیجنگ ائیرپورٹ پہنچنے پر پر تپاک استقبال

♻: وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کو بیجنگ ایئر پورٹ پہنچنے پر گلدستہ پیش کیا گیا
Reposted by PMLN USA
Fake Dead Bodies Drama Exposed! PTI’s official Instagram starts deleting its own lies after their propaganda blows up.
Reposted by PMLN USA
‏پی ٹی آئی کے دور میں وزیر غلام سرور کے غیر ذمہ دارانہ بیان نے پی آئی اے کو یورپ میں بندش کا شکار کیا۔ لیکن الحمدللہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے یہ پابندی ختم کروا کر پاکستان کی ایوی ایشن کا وقار بحال کیا۔

یہ فرق ہے کام کرنے والوں اور تباہی کرنے والوں میں!
Reposted by PMLN USA
‏الحمدللہ مسلم لیگ ن حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی 63 ماہ کی کم ترین سطح 4.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ یہ کامیابی حکومت کی مثبت اور مستحکم اقتصادی حکمت عملیوں کا نتیجہ ہے، جو عوام کی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام کی سمت میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو رہی ہے۔


‏"وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار
‏وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار"‏ ڈومیسائل سرٹفکیٹ، برتھ سرٹفکیٹ، میرج سرٹفکیٹ، ای سٹیمپنگ، پراپرٹی ٹیکس ، ٹوکن ٹیکس، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، موٹر ویلکل کی ملکیت منتقلی، نئی گاڑی کی رجسٹریشن سمیت متعدد خدمات کی فوری اور آسان فراہمی
Reposted by PMLN USA
BREAKING 🚨

Defence Minister Khawaja Asif says European Commission and European Aviation Safety Agency (EASA) has lifted the suspension on PIA flights to Europe/UK and other destinations.
Reposted by PMLN USA
The truth always comes out. Claims of hundreds of workers killed in D-Chowk have been debunked. Al Jazeera reports 4 deaths, including 3 Rangers and a police constable.
Reposted by PMLN USA
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن ہمیشہ مسلم لیگ نواز کے دور میں کم ہوئی۔

فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان ہمیشہ مسلم لیگ ن کے دور میں نکلا۔

اب پی آئی اے پر یورپی ملکوں کے لیے پروازوں پر پابندی بھی مسلم لیگ نواز کے دور میں ختم ہوئی ہے۔

"مسلم لیگ نواز" ترقی کا نشان
Reposted by PMLN USA
‏"ایک سال کے دوران معیشت کی اونچی اڑان"

📌: زر مبادلہ ذخائر

‎$mn 7,180 : 2023 :♻
‎$mn 11,258 : 2024 :♻

📌:ترسیلات زر

‎$mn 8,795 : 2023 :♻
‎$mn 11,850 : 2024 :♻
Reposted by PMLN USA
پاکستان کی بصیرت افروز قیادت اور مضبوط حکمت عملی نے تحریک انتشار کے مذموم عزائم کو ناکام بنا کر قوم کے اتحاد اور امن کا پرچم بلند رکھا۔ دشمنانِ وطن کو یہ پیغام واضح ہے کہ پاکستان کے خلاف ہر سازش ناکامی سے دوچار ہوگی۔

‎#ریاست_پاکستان_زندہ_باد
Reposted by PMLN USA
بھاگنے کے بعد شرمندہ ہونے کی بجائے بیشرمی سے جھوٹ بولنے لگے ہیں کہ ہزاروں لوگ پولی کلینک ہسپتال میں ہیں۔

اب پولی کلینک والے بھی بول رہے ہیں کہ سب جھوٹ بکواس ہے۔
Reposted by PMLN USA
The bond of respect, friendship and affection is clear. This is how world leaders treat Mian Nawaz Sharif Sb!
Reposted by PMLN USA
Anarchy defeated, stability restored. Pakistan belongs to the people, not the mob. Thank you, state Pakistan!

#ریاست_پاکستان_زندہ_باد
Reposted by PMLN USA
The Meeting of the Federal Cabinet is underway with Prime Minister Shehbaz Sharif in the chair.
Reposted by PMLN USA
ڈی چوک میں شلواریں چھوڑ کر گاڑیاں چھوڑ کر بھاگنے والے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی کال تک یہ دھرنا جاری رہے گا پی ٹی آئی قیادت نے اپنے یوتھیوں کو گدھا سمجھ رکھا ہے
Reposted by PMLN USA
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی گزشتہ روز احتجاج کے دوران شہید ہونے والے نائیک محمد رمضان، سپاہی گلفام خان اور سپاہی شاہ نواز خان کی نماز جنازہ میں شرکت


‎‏سری نگر ہائی وے پر پی ٹی ائی
دہشتگردوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جس سے پانچ رینجرز اہلکار شہید ہو گئے جبکہ پانچ رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں، سیکیورٹی ذرائع*

‎‏ *اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی ہے اور شرپسندوں کو گولی مارنے کے احکامات جاری ۔۔
Reposted by PMLN USA
تحریک انتشار سانحہ 9 مئی پارٹ ٹو دوہرا رہی ہے

وزیراعلی خیبرپختونخوا گنڈاپور اور پنکی پیرنی کی قیادت میں آنے والے انتشاری قافلے کی طرف سے کٹی پہاڑی رکاوٹ کراس کرنے کے لیے پولیس پر فائرنگ ایک پولیس کانسٹیبل "مبشر" گردن پر گولی لگنے سے شہید