Dr.PaNaDoL bsky.social
banner
panadol7454.bsky.social
Dr.PaNaDoL bsky.social
@panadol7454.bsky.social
21 followers 6 following 34 posts
کچھ یادگارِ شہرِ ستم گر ہی لے چلیں آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں ناصر کاظمی 🤎
Posts Media Videos Starter Packs
تیری وفا سے کیا ہو تلافی؟ کہ دہر میں
تیرے سوا بھی ہم پہ بہت سے ستم ہوئے
عمر بیت سکتی ہے بات کو نبھانے میں
بات سے مکرنے میں دیر کتنی لگتی ہے

ناصرہ زبیری
روز ملنے پہ بھی لگتا تھا کہ جگ بیت گئے
عشق میں وقت کا احساس نہیں رہتا ہے

احمد مشتاق 🤎
وہی نہ
بہت سوں نے تو فرضی نام بھی سارہ رکھے ہوئے
ایکس پہ بہت پانچ چھ اکاؤنٹ سارہ کے نام سے ایڈ ہیں میرے ساتھ
چلیں جی کوئی بات نہیں جیسا آپ کو بہتر لگے 🥲
دل تھا کچھ خواب حقیقت ہوتے مگر "خیر "
بہت عرصے سے اپکو نہیں دیکھا تھا نہ ادھر
شاید آپ نے پرانے نام سے نہیں بنایا اکاؤنٹ ورنہ پہچان لیتے
جی الحمدللہ بہت خوبصورت لمحات گزر گئے بادامی صاحب
تیرے آنے کی جب خبر مہکے
گھڑی میں دوپٹہ اٹکا ہی نہیں 🙄
گھڑی ہی دوسری سی
پین دی سری
پکے وہابی ہیگے اسیں ، کوئی واجا طبلہ ڈھول نئیں وجائی دا بس سادہ سمپل کم تے خرچہ وی تھوڑا
دن ڈھل گیا سورج کا کہیں نام نہیں وعدہ شکن اب بھی تری شام نہیں
مر حبا بکم بلیو سکائی