یہ ایک تصویر 2017 کی ھے جب ایک جھوٹے مقدمے میں میاں نوازشریف صاحب کو سزا سنا دی گئ، تو عمران خان نے فورآ پریس کانفرنس کرے کہا اج میں بہت خوش ہو،وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی آج عمران خان کی انجام دیکھ لے، بے شک اللہ تعالی کی پکڑ بہت سخت ھے، میاں صاحب کے ساتھ ظلم کرنے والے سارے کردار انجام کو پہنچ گئے
پاکستان کو دسمبر 2024 میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے *3.1 بلین ڈالر* کی ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئیں۔
اوورسیز پاکستانیوں کا پی ٹی آئی کی بائیکاٹ اپیل کا منہ توڑ جواب ! بیرون ملک پاکستانیوں نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان زندہ باد،،،
پیر کے دن عمران خان کو 190 ملین پاونڈ کیس میں سزا ہونے جارہا ھے، یوتھیوں کے چیخیں اور تیزی سے نکلیں گے، رچرڈ گرینل کو باپ بنا کر پھر بھی کچھ نہیں بنا،،
اگر اس وقت بڑے دجال کا ظہور ہوجائے اور اپنے پیروکار کے حق میں بیان دے تو یوتھیے اس کے پیچھے بھی بھاگ جاٰینگے اور ان کے تعریف کرینگے، کیا زندگی ہے قوم یوتھ کی عقل وشعور سے عاری مخلوق
امریکہ اور اسرائل کا عمران خان کے حق میں چیخ و پکار سے پتہ چلا ڈا کٹر اسرار احمد مرحوم، اور مولانا فضل الرحمن کی بات میں ذرا برابر شک نہیں ، عمران خان ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت پاکستان پر مسلط کیا گیا جس نے ایک پوری نسل کو بھی برباد کردیا اور پاکستان کو بھی نقصان پہنچایا،
یہ ن لیگ کا دیرینہ ساتھی اور پارٹی سے جڑا ہوا اختیار ولی خان ھے جن کو میاں صاحب سے وفاداری کا صلہ انگلیاں تڑوانے کی صورت میں ملا، اج ن لیگ کو ایسے قابل قدر اور وفادار ساتھیوں کو آگے لانا چاہیے جس سے پارٹی مزید مظبوط ہوگی،