Naseer Ullah
banner
naseerullah.bsky.social
Naseer Ullah
@naseerullah.bsky.social
570 followers 590 following 21 posts
ہمارے نعرہ برملا 💪 انقلاب مصطفٰی ✍️
Posts Media Videos Starter Packs
باب الاسلام سکھر کانفرنس کے فضائی مناظر

ابھی تو سر شام شروعات ہوئی ہیں ،
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
انقلاب ! یوتھیوں نے کنٹینر پر چڑھ کر فوجیوں کو گلےلگاناشروع کردیا اڑھائی سال بعد اپنے روحانی والدین سےمل کر آنکھوں میں آنسو آگئے😁
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر بروز جمعرات
ان شاء اللہ 🥰
ایک نااہل کو لانچ کرنے میں
مقتدرہ قوتوں نےقوم کے10 سال
ضائع کیے،
اب اس کو ختم کرنے میں 10سال لگیں گے اور نقصان صرف پختون خواہ کا ہورہا ہوگا 😎😎
زلزلے کھلے عالم میں بے سبب نہیں آتے ،،
تہہ زمین خاک میں کوئی تڑ پتا ہوگا ..!!
1992 میں ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نےعمران خان نیازی کو یہودی ایجنٹ کہہ دیا تھا اور بشر بی بی کہہ رہے ہیں کہ عمران نیازی کو مدینے منورہ جانے کے بعد یہودی ایجنٹ کہا گیا ہے

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
اس مقصد سفر میں بشرہ بی بی کے ساتھ ایک شوہر کے بجائے دو شوہر موجود تھے خاورمنیکا اور عمران خان
پاڑا چنار
پھر لہولہان 😭😭
پنجاب اور سندھ میں چمپئن ٹرافی 🏆 کی شیڈول کا اعلان..
بلوچستان اور پختونخوا میں فوجی اپریشن کا اعلان۔۔
دو قومی نظریہ 😢
Reposted by Naseer Ullah
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔۔
صباح_الخير
قوم کا غمخور قائد محترم
#JamiatUlemaeIslam
یادگار
قائد محترم کے ساتھ ریاض سعودی عرب میں
#JamiatUlemaeIslam
Blue-sky پر آج ٹرینڈ رکھ دیا ہے کہ ساتھی ایک دوسرے کو فالو کریں اور اس ایپ پر جمعیت علمائے اسلام ایک توان آواز بن جائے اسلیئے ایک دوسرے کو فالو کریں اور پوسٹ کو ری پوسٹ کریں۔
#TeamJUIBluesky
جمعیت علمائے اسلام کے کی تمام ابابیلوں السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#TeamJUIBluesky
مفتی عبد الوحد قریشی صاحب
The participation of the son of the leader Maulana Asjad Mahmood Sahib in the COP29 global conference on climate change in Azerbaijan organized by the United Nations, meetings and meetings with various delegations are ongoing.
شاہین 🦅 جمعیت
Reposted by Naseer Ullah
چونکہ ہم سب یہاں نئے ہیں تو پہلے پہل سب "احباب" پوسٹ کو ری پوسٹ اور ایک دوسرے کو فالو کریں.

کوشش کریں کہ ایکس کی طرح یا فیس بک کی طرح جماعتی کاز پر زیادہ توجہ ہو___❤️
مرشد ان پشاور
وعدے کے مطابق سب کو فالو بیک دے دیا ہے جیسے جیسے آتے جائیں گے سب کو فالو بیک ملتا جائے گا جتنی فالونگ اُتنے فالورز فولو بیک کی گارنٹی ہے 🤓