Mustafa Chaudhary
banner
mustafachaudhary.bsky.social
Mustafa Chaudhary
@mustafachaudhary.bsky.social
930 followers 33 following 16 posts
Truth, goodness and beauty are the cognitive perspectives from which the intellect begins its activity in order to restore the unity of existence and consciousness and confirm objectivity.🌹💚🌹
Posts Media Videos Starter Packs
خوف وہ چور ہے جسکو نام دو تو وہ پکڑا جاتا ہے_
شکریہ❤️❤️ لیکن عباس بخاری واقعی پاکستان کا سب سے بیسٹ ہے ❤️
Reposted by Mustafa Chaudhary
Abbas Bukhari actually might be Pakistan’s best bet for standup comedy. Nothing beats relatable content. Baaqi edgy hone ki koshish mein lage huay hain bus.
Plugging his standup special:

#Blacksky #AbbasBukhari #StandupComedy
youtu.be/p1qTOHAd3Qc?...
COLD SHOULDER | STANDUP COMEDY | ABBAS BUKHARI
YouTube video by Abbas Bukhari
youtu.be
تھتھے کو وہ گالاں دی ہیں علی امین نے کہ سنتے ہی اسکی تھتھاہٹ دو منٹ کیلئے ٹھیک ہوگی_ عینی اور شاھد
سواے زہنی غلاموں کے کل انسان کے بچے اپنے اہنے گھروں میں آرام و سکون سے بیٹھینگے _
‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو‬ کو Punjabi lingo semantics میں “کنجر “ کی اضافت سے بولا سمجھا جائگا _ علامیہ
Reposted by Mustafa Chaudhary
Everything is caused by something and leads to something else _✌️
خلیل الرحمن قمر کو ڈاکٹرز نے بلو اسکائ پر آنے سے منع کیا ہے _ ذرائع
چلو ڈیفالٹ ہی سہی ڈکللئر تو ہوا ہے نا نیازی سے کہوں وہ اپنے بچے ہی ڈکلئر کرے باقی باتیں بعد میب_

سنا ہے تین دفعہ کے وزیراعظم اور ملکی معیشت کو پٹڑی پر چڑھانے والے محترم نوازشریف صاحب کا صاحبزادہ برطانیہ میں ڈیفالٹر ڈکلئیر ہو گیا ہے؟
اگر یہ سچ ہے تو میاں صاحب کو چاہئیے اپنے معاشی پلان میں سے کچھ اپنے بیٹے کو بھی سمجھا دیں۔
ہلکی پھلکی شام کی چاے کے ساتھ
بلو اسکائ بحریہ ٹاؤن کے نئے پریسنٹ والی فیل دے ریا ہے_
بلو اسکائ والے بھای کام چلا کر پھر بیچنے کا ارداہ تو نہیں نا؟
بلو اسکای والے بھای سے گزارش ہے کہ گلے پر خود بیٹھے ورنہ اسٹاف ٹھیک کام نہیں کرتا_
جیسے جاوید نہاری ایک ریڑھی سے شروع ہو کر ایک بڑا برانڈ بنا اسی طرح بلو اسکای بھی ایک دن بہت بڑا آدمی بنیگا_
بعد سلام عرض ہے کہ انقلاب نہیں آنے والا اس لئے سکون کریں_