M Shafiq
banner
mshafiq6.bsky.social
M Shafiq
@mshafiq6.bsky.social
30 followers 6 following 4 posts
Posts Media Videos Starter Packs
محترمہ کلثوم نواز شریف بھی ایک بیوی تھی ماں تھی وقت کے ظلم کے سامنے ڈٹ گئی گرفتاری قبول کرلی لیکن کارکنان کو چھوڑ کر نہیں گئی
صوبہ دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے، جنازے اُٹھائے جا رہے ہیں لیکن وزیراعلی علی امین گنڈاپور کارکنان کے نا ہونے پر سادہ لباس میں 1500 اہلکار مانگ رہے ہیں تا کہ وفاق پر حملہ آور ہو سکیں، افسران کو ایسے غیر قانونی احکامات کی تکمیل رد کر دینی چاہیئے۔
#FinalCallRejectedByAwam
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
کوآرڈینیٹر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سندھ فہد شفیق سے ان آفس میں مومن آباد ٹاؤن سے مسلم لیگی ساتھی ایاز خٹک کی پاک یوتھ ارگنائزیشن کراچی کے عہدےداروں کے ہمراہ ملاقات۔

#PMYP #PMsYouthProgram
#fahadshafiqyouthleader #fahadshafiqpmyp
#RanaMashhoodPMYP #PMShehbazForYouth