Muhammad Muneer Khattak
banner
mmkhattak.bsky.social
Muhammad Muneer Khattak
@mmkhattak.bsky.social
20 followers 14 following 650 posts
Just a human being. RTs don't mean endorsement. Belong to Chokara, Karak, live in Peshawar.
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
Just setting up my Bluesky account. My first post.
27ویں ترمیم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے لازمی ہے- جو بھی اس کی مخالفت کرے یا اس کے خلاف آواز اُٹھائے اسے دہشت گردی اور بغاوت کے الزام میں اندر کردیں، ورنہ بیک ڈیٹس میں 9 مئی کے پرچے ڈال دیں-
27ویں ترمیم نے ہر صورت پاس ہونی ہے اور 30 نومبر سے پہلے پاس ہونی ہے کیونکہ 30 نومبر کو ایک آئینی ہیرے نے ریٹائر ہونا ہے جسے ایڈجسٹ کرنا ہے-
اس قدر غلیظ اور بیہودہ گفتگو کے بعد بھی نواز لیگ مولانا فضل الرحمان کے پاس ووٹ لینے جائے گی؟ مولانا فضل الرحمان بھی اپنے خلاف بیہودہ گفتگو بھول کر نواز لیگ کو ووٹ دینے پر رضامند ہو جائیں گے؟
”بے“اختیار ولی نے اپنی کوآرڈینیٹری بچانے کی ایک بھونڈی کوشش کی ہے- معمولی عہدے کے لیے اختیار اس حد تک گر جائے گا کبھی سوچا بھی نہیں تھا- پرویز خٹک نے ٹھیک کہا تھا یہ انتخابات میں کبھی مجھ سے جیت نہیں سکتا-
ابتدائی اطلاعات کے مطابق 42 کروڑ روپے ضائع ہو رہے ہیں-
مریم نواز نے پنجاب میں جرائم کنٹرول کرنے کے لیے سی سی ڈی بنائی، مبینہ پولیس مقابلوں بھی کیے، مریم اور آئی جی پی نے مقابلوں کا دفاع بھی کیا، پھر اچانک انکشاف ہوا سی سی ڈی کے سارے اہلکار جرائم پیشہ ہیں-
بڑی بےشرم سموگ ہے ویسے- مریم نواز اربوں روپے ضائع کر رہی ہے لیکن یہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا اور لاہور سے ہوتا ہوا پورے پنجاب میں پھیل گیا ہے-
اسلام آباد میں غیر ملکی سفارت خانے میں ایک وفاقی وزیر نے اپنے محسن ایک سابق چیف جسٹس کی تسلی کروا دی-
غیر ملک پر کئی صدیاں مسلمانوں کی حکومت رہی ہے-
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات تو ناکام ہونا ہی تھے- یاد آیا خواجہ آصف نے کہا تھا طاقتیں ہماری ہیں اور خدا تمہارا (افغان طالبان) کا ہے- اب اس سے بڑی پریشانی اور کیا ہوسکتی ہے-
ایک صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو اس کے رہنما سے ملاقات کی اجازت نہ دے کر شہباز حکومت نہ صرف چیف ایگزیکٹو کے عہدے کی بے توقیری کر رہی ہے بلکہ اس صوبے کی ووٹرز کی بھی توہین کر رہی ہے جس نے اسے منتخب کیا ہے-
ہم سب اپنے اپنے تعصبات کا اس بری طرح شکار ہیں کہ اس سے آگے کا سوچنا بھی گناہ سمجھتے ہیں-
اگر مریم نواز پنجاب پر اٹھنے والی انگلیوں کو توڑنے کا اعلان کرتی ہے تو سب کی تعریف میں لگ جاتے ہیں-
لیکن اگر سہیل آفریدی اپنے صوبے کا آئینی حق مانگنے کی بات کرے تو اس پر تنقید شروع کرتے ہیں-
I am not upset that you lied to me, I am upset that from now on I can't believe you.
Friedrich Nietzsche
جس راستے پر سہیل آفریدی چل پڑا ہے، انشاء اللہ دنیا کی کوئی طاقت اسے ناکام بنانے سے نہیں رک سکتی-
دنیا اس کی ناکامی کی مثالیں دیں گی-
One of the best innings from Brook. Single-handedly taking England to a decent score.
PPP to bring In-House change in AJK, decides to move Vote of No-confidence against Chaudhry. Will bring their own PM.
سیللکوٹ کوئی قبائلی علاقہ نہیں، سیالکوٹ میں کوئی ڈاکٹر نوکری کرنا نہیں چاہتا، یہ لمحہ فکریہ ہے- یہاں ڈاکٹر آتے ہیں دو تین جھک مارتے ہیں پھر لاہور چلے جاتے ہیں-
خواجہ آصف کی سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں انکشاف
ایک طرف ضِد ہے، دوسری طرف ضِد کے ساتھ طاقت بھی ہے- ضِد ضِد کے ساتھ تو لڑ سکتا ہے لیکن طاقت کے ساتھ کبھی نہیں-
نونہال انقلاب جتنا جلد یہ سمجھ سکیں اُن کی صحت کے لیے اچھا ہے-
سہیل آفریدی ان منصوبوں کا افتتاح کرنے کرک آرہا ہے جو محمود خان نے اپنے دور میں شروع کیے تھے اور علی امین کے دور میں مکمل ہوئے-
سہیل آفریدی کے ساتھ پرینک ہوگیا-
IHC has directed Superintendent Adiala Jail to fully implement its March 24 judgement regarding meetings with Imran Khan in jail on Tuesday and Thursday.
لاہور ایک مرتبہ پھر پوری دنیا میں آلودگی میں نمبر ون- پٹواریوں میں خوشی کی لہر-
Muhammad Ali Shah is the frontrunner, but Sherpao remains a dark horse who could surprise many.
پشاور ترقیاتی ادارے نے جگہ جگہ کھدائی کی ہے جس کی وجہ سے پورا حیات آباد گرد وغبار کی لپیٹ میں ہے- پیدل چلنا مشکل ہوگیا ہےـ
The most important decision you make is to be in a good mood.
Voltaire
ایک چلا گیا دوسرے کے چلنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں-