banner
mjbaloch.bsky.social
@mjbaloch.bsky.social
150 followers 90 following 10 posts
#Nationalist Central committee member BSO(PAJJAR)
Posts Media Videos Starter Packs
‏گزشتہ روز منگچر سے تین بھائیوں کو لاپتہ کرنے کیخلاف لواحقین نے منگچر کے مقام پر قومی شاہراھ کو ہرقسم کے ٹریفک کیلئے بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں روڑ بلاک ہونے سے سٹرک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
‎#ReleaseBalochMissingPersons
Reposted
میر گل خان نصیر جیسے عظیم جہد کار شاعر ادیب سیاسی رہنما کو انکی قومی علمی اور وطنی خدمات پر سرخ سلام پیش کرتا ہوں میر صاحب نے عمر بھر طبقاتی سرداری جاگیرداری نظام کے خلاف ڈٹ کر لکھا بولا اور عملی جدوجہد کی.
قلات ۔ نامعلوم شرپسندوں نے قلات مونو منٹ کو نزر آتش کردیا پولیس زرائع
قلات ۔ مونو منٹ کو چند سال قبل سی اینڈ ڈبلیو نے تاریخی قلعہ ( میری )کے قریب تعمیر کروایا تھا
مشی بلوچ جو بلوچستان یونیوزسٹی میں فائن آرٹس کی طالبہ ہے کی تخلیق کردہ آرٹس کی نمائش
‎#EndEnforcedDisappearances
ای جوژ تفر خن تے ہمر اونا کنے پا
اُستاد ءِ کنا کُنگُنے خن سِٹ آ دسمبر
#جنرل #اسلم#بلوچ
#ابصار
‎آج متحدہ عرب امارات کا 53واں قومی دن منایا جا رہا ہے، لیکن اس جشن کے پیچھے انسانی حقوق سنگین خلاف ورزیاں چھپی ہیں۔ 6 سال قبل میرے بھائی راشد حسین بلوچ کو، جو خودساختہ جلاوطنی میں تھے، اماراتی حکام نے اغوا کرکے غیرقانونی طور پر پاکستان کے حوالے کر دیا۔

#SaveRashidHussainBaloch
آذاد میڈیا تو دور کی بات یہاں صحافیوں کو بھی نہیں چوڑا جا رہا ہے
#ReleaseMatiullahJan
بی ایس او 57 سال سے ریاستی ظلم و جبر کے خلاف بلوچ عوام میں شعور پھیلانے کا واحد تنظیم #BSO
بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہر گزرتے دن کے ساتھ سنگین ہوتے جارہے ہیں
انتظار کے دس سال
‎#ReleaseNaseebUllahBadini