Medialine News
banner
medialinepakistan3.bsky.social
Medialine News
@medialinepakistan3.bsky.social
0 followers 1 following 97 posts
"Stay informed with the latest updates, breaking news, and in-depth stories from around the world. Your trusted source for reliable news on current events, politics, business, technology, entertainment, and more."
Posts Media Videos Starter Packs
*شدید سردی کی لہر*
*7 دسمبر کو ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہونگی جس کے سبب 8 سے 14 دسمبر تک ملک میں شدید سردی کی لہر متوقع ہے، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی*
*سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں؟*
نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔
*شامی صدر بشار الاسد نے جتنی بھی حکومت کی وہ روس کی مدد سے کی۔ امریکہ نے کہی مرتبہ شام میں رجیم چینج لانے کی کوشش کی لیکن روسی فضائیہ نے ناکام بنا دی۔*
*ٹکرز برائے الیکٹرونک میڈیا*
کراچی پولیس کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائیاں
کراچی پولیس اور ملزمان کے مابین گذشتہ ہفتے 18 مقابلے ہوئے۔
مقابلوں کے دوران 02 ہلاک اور 18 زخمی ڈاکوؤں سمیت 29 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔
*از دفتر ایڈیشنل آئی جی کراچی*
*پریس ریلیز*
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کے احکامات کے مدنظر پولیس کی انسداد جرائم کے خلاف کامیاب کاروائیاں۔
*کراچی: سفاری پارک میں موجود ہتھنی سونیا مرگئی*
کراچی میں قائم سفاری پارک میں موجود ہتھنی سونیا مرگئی۔
ذرائع سفاری پارک کا بتایا ہے کہ ہتھنی سونیا کی عمر 22 سے 23 سال کے درمیان تھی، سونیا کی موت گزشتہ رات ہوئی، صبح عملہ پہنچا تو ہتنھی کو مردہ پایا۔
*ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو*
*پریس ریلیز*
*ایس ایس پی جامشورو محمد ظفر صدیق چھانگا اچانک سیہون کرکیٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے۔*


آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی چار روزہ سترھویں عالمی اردو کانفرنس-
*آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی*
*کراچی میں پارہ مزید گر گیا، کل سے ملک بھر میں سردی  بڑھنے کا امکان*
محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔
‏لاہور: 9 مئی مقدمات میں جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی، جس میں  پی ٹی آئی قیادت اور کئی رہنماؤں کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت  میں سانحہ 9 مئی کے مختلف مقدمات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
*ہنی ٹریپ: ایس ایس پی گھوٹکی کی حکمت علی سے 43 شہری ڈاکوؤں کے چنگل میں جانے سے بچ گئے*
کراچی: ایس ایس پی گھوٹکی کی حکمت علی سے 43 شہری ہنی ٹریپ ہو کر ڈاکوؤں کے چنگل میں جانے سے بچ گئے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج/ ہفتہ وار رپورٹ
کراچی: مسلسل گرتی افراطِ زر اور شرح سود میں کمی کی 100 فیصد توقعات
کراچی: سعودی قرضہ رول اوور اور مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ-
*چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق ہونے والا آئی سی سی کا اہم اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہو گیا۔*
ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہونا تھا جس میں ٹرافی کی میزبانی اور شیڈول سے متعلق چیزوں کو طے کرنا تھا۔
*ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیش گوئی*
محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی، سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے علاقوں میں سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔
*ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ، امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 کا نفاذ، موبائل جیمر لگانے کا بھی فیصلہ*
سندھ میں 8 دسمبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا، آٹھ تعلیمی اداروں کے اطراف دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
*اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملوں سے مزید 51 فلسطینی شہید ہو گئے* ۔
*پاکستان پشاور : انٹرنیٹ کی سستی کے باعث رپورٹیں تاخیر سے ملنے پر مریضوں کو مشکلات درپییش-*
*کراچی میں حادثے کے بعد آئل ٹینکر سے بہنے والے تیل پر عوام ٹوٹ پڑے*
کراچی میں ٹرالر اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں بہنے والے ہزاروں لیٹر آئل پر لوگ ٹوٹ پڑے۔
کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر بے قابو آئل ٹینکر کی ٹرالر سے ٹکر بعد ٹینکر میں موجود ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا۔
*اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات قائم ہونے پر سی ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔*
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مارگلہ ہلز پر غیر قانونی تعمیرات کے کیس کی سماعت کی جس دوران سی ڈی اے وکیل اور ڈی جی ماحولیات عدالت میں پیش ہوئے۔
*دادو میں زرعی زمین کے 3 سال پرانے تنازعے پر جرگہ کرکے تصفیہ کروادیا گیا۔*

*ملک ریاض کا دبئی میں جدید ترین شہر بنانے کا اعلان*
بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جدید شہر بنانے کا اعلان کر دیا۔
نیوز کے مطابق تعمیراتی کمپنی بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے دبئی ساؤتھ میں جدید ترین شہر بنانے کا اعلان کیا ہے۔
*اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا*
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔
نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر اور ٹینکر میں حادثہ، رینجرز کی بھاری نفری موقع پر صورتحال کنٹرول کرنے کے لیے موجود پولیس اہلکاروں کو مختلف پوائنٹس پر تعینات کردیا گیا، حادثے کا شکار ٹینکر سڑک سے ہٹا دیا گیا، شدید پھسلن کی وجہ سے لوگوں کو کار موٹرسائیکل احتیاط سے چلانے کی ہدایت
*سوشل میڈیا پر ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ*
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاست اور سکیورٹی اداروں سمیت ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

*احتجاج اور جلسوں پر پابندی کا صدارتی آرڈیننس، آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، تعلیمی ادارے بند، ٹریفک معطل*
سے کم ہے۔