M. Matloob
banner
matloob1621.bsky.social
M. Matloob
@matloob1621.bsky.social
1.6K followers 710 following 340 posts
social media influencer 😎
Posts Media Videos Starter Packs
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کے تحت حلقہ بندیوں کا شیڈول واپس لے لیا۔
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025ء کے تحت کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو حلقہ بندیوں کیلئے ایک ماہ کا وقت دے دیا۔
یونین کونسل کے چئیرمین اور نائب چئیرمین کے انتخاب داخلی انتخابات کے ذریعے ہوں گے،
منتخب ارکان کو ایک ماہ کے اندر سیاسی جماعتوں میں شمولیت اختیار کرنی ہوگی، یونین کونسل میں وارڈ سسٹم کو ختم کیا جائے گا،
ایکٹ
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 پر دستخط کر دیے۔
لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت ہر یونین کونسل میں 13 ارکان شامل ہوں گے،
جن میں 9 براہ راست منتخب کونسلرز اور 4 مخصوص نشستیں خواتین، نوجوان، مزدور اور اقلیتوں کے لیے مختص ہوں گی،
کسان کارڈ ہولڈرز متوجہ ہوں👇
مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ افراد میں امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ اوکاڑہ سے شروع کردیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب ریونیو اتھارٹی میں 130 انفورسمنٹ آفیسرز کی بھرتی کی منظوری دیدی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائر کار 30 اضلاع تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پنجاب بلدیاتی حلقہ بندی 2025
شیڈول جاری،8 دسمبر فائنل
پنجاب میں الیکشن کمیشن کا پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے تحت الیکشن کرانے کا فیصلہ
جس کے مطابق ہر یونین کونسل کی باڈی چیئرمین ، وائس چیئرمین ، پانچ جنرل کونسلر ، اور چار سیٹیں کسان کونسلر ، یوتھ ممبر، اور دو خواتین کونسلر پر مشتمل ہوں گی
وزیراعلیٰ مریم نوازپنجاب کے “شرِمپ پراجیکٹ” کے مطابق کسانوں اور طلبہ کے لیے کیپیسٹی بلڈنگ اور انٹرن شپ پروگرام
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے فخر کے ساتھ اپنے انٹرن شپ پروگرام 2025 کا اعلان کر دیا۔
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی طرف سے آئی ٹی انٹرنشپس کا اعلان
ماہانہ وظیفہ 50 ہزار روپے
دو ہزار آسامیاں خالی
مکمل تفصیل اور اپلائی کرنے کے لیے
cmitinterns.punjab.gov.pk‎
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس ملتان میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صرف ضلع ملتان کے رہائشی امیدوار درخواست دینے کے اہل ہیں۔
آسامیاں: جونیئر کلرک، نائب قاصد، چوکیدار اور ڈرائیور
تعلیم: پرائمری سے انٹرمیڈیٹ تک
خوشخبری
وزیراعظم کی جانب سے لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب 13 اکتوبر کو جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہوگی، جبکہ باقی طلبہ کو لیپ ٹاپ ان کی اپنی یونیورسٹیوں میں دیے جائیں گے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سیلاب متاثرہ طلبہ کیلئے خصوصی تعلیمی پیکیج:
ایک سمسٹر کی فیس معاف
بی ایس فرسٹ ایئر کی داخلہ فیس معاف
رجسٹریشن ڈیڈلائن میں 20 دن کی توسیع
ہونہار اسکالرشپ کی ڈیڈلائن 1 ماہ بڑھا دی۔
سیلاب کے باوجود بچوں کی تعلیم متاثر نہیں ہونے دوں گی ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبا کی فیس معاف کردی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے تمام طلباء کی ایک سیمسٹر کی فیس معاف کردی۔

سیلاب متاثرہ مظفرگڑھ، ملتان، لودھراں، وہاڑی، سیالکوٹ میں طلبہ کی فیس معاف کی گئی ہے جبکہ نارووال، گجرات، چنیوٹ اور قصور کے طلبا کی سال اول کی فیس بھی معاف کردی گئی۔
پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلباء کی فیس معاف کرنے پر غور
حتمی فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد کیا جائے گا، پبلک کالجز اور یونیورسٹیز پر اطلاق ہوگا
اربن یونٹ پنجاب میں 12 پاس نوجوانوں کےلیے 7 اضلاع میں 800 سیٹوں پر بھرتی کا اعلان۔ انٹرویو کی آخری تاریخ 19-09-2025
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے شجاع آباد اور جلالپور پیر والہ کے طلبہ کے لیے بی ایڈ کے امتحانات ملتوی کر دیے۔ اب پیپر 18-11-2025 سے ہونگے
ملتان کی پوری انتظامیہ اس وقت شجاع آباد میں ہنگامی طور پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کی نگرانی کر رہی ہے۔
جن میں ‎@rpo_multan , ‎@MultanCpo , اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد موجود ہیں
اگلے 24 گھنٹے ملتان کیلئے انتہائی اہم ہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
مریم نواز ہیڈ محمد والا میں متاثرہ خواتین کے درمیان
‏آج مریم نواز ملتان پہنچی ہیں
ایس پی صدر ڈاکٹر خدیجہ عمر نے بگڑیں میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔
ایس پی صدر ڈاکٹر خدیجہ عمر نے فلڈ ریلیف کیمپ میں متاثرین سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔
‏سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے ایس پی صدر ڈاکٹر خدیجہ عمر اور ایس ڈی پی او شجاع آباد ضیا اللہ کے ہمراہ شجاع آباد کے علاقے موضع بگڑیں میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔ اس دوران اسسٹنٹ کمشنر سیده حمیرا شاہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں اور متاثرہ علاقوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔