Matiullah Jan
banner
matiullahjan.bsky.social
Matiullah Jan
@matiullahjan.bsky.social
220 followers 17 following 140 posts
Journalist, Court Reporter, Columnist, RTs no Endrsmnt, #MJtv
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Matiullah Jan
ماشااللہ۔
کیا زھنیت ھے۔
یورپی ملک مالٹا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگلے ماہ فلسطینی ریاست کوتسلیم کرلے گا۔ وزیراعظم رابرٹ ابیلا نے کہا کہ غزہ میں جاری انسانیت سوزالمیے پرآنکھیں نہیں بندکرسکتے۔
فلسطین کوتسلیم کرناہماری اخلاقی ذمہ داری ہے۔ 20جون کویواین کانفرنس کے بعدفلسطینی ریاست تسلیم کرلیں گے۔
جماعتِ اسلامی کی جانب سے عمران خان کے خلاف بیان دینے کے بعد ،ن لیگ کا سوشل میڈیا جماعت اسلامی کے حق میں کھل کر سامنے آ گیا ،اچھی بات ہے
ملٹری کورٹس کا قیام دہشتگردی کی عفریت سے نمٹنے کے لیے عمل میں لایا گیا لیکن کیا یہ بیک وقت افسوسناک اور مضحکہ خیز نہیں کہ معصوم شہریوں کی جانیں لینے والے احسان اللہ احسان کو تو یہ عدالتیں انجام تک نہ پہنچا سکیں، لیکن گولیوں سے بھوننے کے بعد پرامن نہتے شہریوں کو 10, 10 سال کی سزائیں سنا دی گئیں!
علم کے دشمنوں نے سکول کے بچوں پر وار کیا جواباً ہم نے دشمن کے بچوں کو بھی پڑھانے کا نعرہ لگایا۔ مگر آج دس سال گزرنے پر ہم نے خود ہی اسی سیاہ دن کی مناسبت سے سکول بند کرکے علم کے دشمنوں کو کیا پیغام دیا؟
عمران خان اور نواز شریف دونوں ہی بہت ضدی ہیں۔
عمران خان نے اپنے مقصد اور نواز شریف نے اپنی ڈیل کے حصول کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
عمران خان جیل میں یزید یا فرعون کا ذکر بھی کر سکتے تھے لیکن انہوں نے کسی جرنیل کا حوالہ دینا ضروری سمجھا ،اسی لیے جنرل ڈائر کا نام لیا ،وفاقی وزیر مصدق ملک
یعنی حکومت کو یزید یا فرعون کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں ؟؟؟
علیمہ خان جیل سے عمران خان کا جو پیغام باہر لائی ہیں اس سے واضح ہے کہ پی ٹی آئی کی باہر موجود قیادت عمران خان کی سوچ ،نظریے اور دیے گئے پلان سے بغاوت کر چکی ہے
عمران خان ان کو کھڑا کرنا چاہتے ہیں
دوسری طرف فیصل ووڈا نے عمران خان کی جان کے خطرے کے بیانیے کو تیز کردیا ہے
ڈاکٹر ہمایوں مہمند صاحب نے زبردست بات کی ہے کہ جن کو پاکستان پر مسلط کیا گیا ہے ان کے اپنے خاندان کو پاکستان پر اتنا اعتماد نہیں کہ یہاں ایک روپیہ بھی انویسٹ کریں تو دنیا میں کوئی کیسے یہاں سرمایہ کاری کرے گا ؟؟؟
ایس آئی ایف سی کا ایک وفدحسن نوازاور حسین نواز کے پاس بھیجنا چاہیے
گورنمنٹ نے پہلی بار ہوائی فائرنگ کا اعتراف کیا ہے جبکہ اس سے پہلے دعوی کیا جاتا رہا ہے کہ کسی پاس اسلحہ ہی نہیں تھا
کس کو طلاق دینی ہے کس سے شادی کرنی ہے یہ فیصلہ بھی ریاست کرے گی!
اصلی رولا
فساد کی جڑ