*نو مئی کے 8 مقدموں میں* *عمران خان کی ضمانتوں پر* *سماعت 30 نومبر کو ہونا تھی* *آج عمران خان کے وکلاء نے اے* *ٹی سی میں ضمانتوں پر* *جلد سماعت کی درخواست دائر کی* *حیران کن طور پر اس* *درخواست پر منظور کر کہ وکلاء 23 نومبر کو دلائل کے لیے طلب کرلیا* *یعنی 24 نومبر سے ٹھیک ایک روز پہلے*
عمران خان کی طرف سے میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط
عمران خان کی گفتگو پر پابندی اور جیل ٹرائل کے حالت جانچنے کے لئے غیر جانبدار سینئر صحافیوں پہ مشتمل وفد کو جیل کے دورے اور عمران خان سے ملاقات کرانے کا مطالبہ